جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

باندہ:دو ٹرکوں کی ٹکر،ایک کی موت،3زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-22
in قومی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

باندہ// اترپردیش کے ضلع باندہ کے مٹوندھ تھانہ علاقے میں ہفتہ کو بے قابو دو ٹرک آپس میں ٹکرا گئے ۔ اس حادثے میں ٹرک چلا رہے ٹرک مالک کی موت ہوگئی اور دوسرے ٹرک کا ڈرائیور ودونوں ٹرک کنڈکٹر زخمی ہوگئے ۔
پولیس سرکل افسر شہر انبجا ترویدی نے بتایا کہ آج جھانسی۔ مرزاپور نیشنل ہائی وے پر واقع مٹوندھ تھانہ علاقے کے کھڈی تراہے کے نزدیک بے قابو دو ٹرک آپس میں ٹکرا گئے ۔ جس میں ٹرک چلا رہے پرتاپ گڑھ ضلع کی پٹی تھانہ علاقے کے چتاون پور باشندہ ٹرک مالک 38سالہ رام جتن یادو کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور دوسرے ٹرک کا کنڈکٹر اجودھیا(فیض آباد)باشندہ شومنی اور دونوں ٹرکوں کے کنڈکٹر باشندہ دویندر سنگھ و سلطان پور باشندہرام اودھ پرجاپتی زخمی ہوگئے ۔
پولیس سرکل افسر شہر کے مطابق لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجا گیا اور زخمیوں کو علاج کے لئے ضلع اسپتال پہنچا کر پولیس نے آگے کی کاروائی شروع کردی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نے آٹھ وکٹوں کی زبردست جیت کے ساتھ سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کی

Next Post

کوویڈ19۔ ایک ڈوز والی ویکسین تیار کرنے کی کوشش:بھارت بائیوٹیک کمپنی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
بھارت میں ویکسین لینے والوں کی تعداد 180.60کروڑ سے متجاوز

کوویڈ19۔ ایک ڈوز والی ویکسین تیار کرنے کی کوشش:بھارت بائیوٹیک کمپنی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.