اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

سچ …کس کا سچ؟

ہارون رشید شاہ by ہارون رشید شاہ
2023-01-22
in سچ تو یہ ہے
A A
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ان سے سچ بولا نہیں جائیگا

آپریشن سندور!

یہ سچ ہے کہ سچ‘ سچ ہے ‘ لیکن بھئی سچ تو یہ بھی ہے کہ کس کا سچ ‘ سچ ہے ؟اُس کا سچ‘اِس کا سچ‘ آپ کا سچ‘ میرا سچ یا کسی اورکا سچ کہ سچ تو سچ ہے لیکن کس کا سچ ‘ سچ ہے‘ کوئی نہیں جانتا …آپ اور نہ ہم۔یقین کریں کہ نہیں خبر تھی کہ کبھی کبھی سچ تک پہنچنا مشکل کیا ناممکن ہو جائیگا ۔سچ کیا ہے کوئی کچھ نہیں جانتا ہے وہ لوگ بھی نہیں جن کا دعویٰ ہے کہ وہ سچ جانتے ہیں ۔کوئی ابھی تک سامنے آکر یہ نہیں کہہ پایا ہے کہ وہ سچ جانتا ہے ‘جو کچھ بھی وہ کہہ رہاہے صرف سچ کہہ رہا ہے ‘ سچ کے سوا کچھ نہیں ۔ہر ایک یقین کر بیٹھا ہے کہ وہ سچ جانتا ہے اور جو وہ جانتا ہے وہ اسی بات کو سچ مان رہا ہے اس کے بغیر کسی اور بات کو وہ سچ ماننے سے انکار کررہا ہے‘ اسے جھوٹ قرار دے رہا ہے ۔یعنی وہ اپنے سچ کو سچ اور دوسرے کے سچ کو سچ نہیں بلکہ جھوٹ مان رہا ہے …پرکس بنیاد پر اسے خود معلوم نہیں ۔ہم بھی یہ دعویٰ نہیں کر سکتے ہیں کہ ہم سچ جانتے ہیں ‘اس لئے ہم یہاں بیٹھ کر کسی کے سچے تو کسی کے جھوٹے ہونے کا فتویٰ نہیں دے سکتے ہیں کہ ہم اس پوزیشن میں نہیں …کوئی اور ہو سکتا ہے ہم نہیں ۔اس لئے ہم اس پر بات بھی نہیں کریں گے کہ کون سچ کہہ رہا ہے ‘ کون جھوٹا ہے اور کون سچ کو چھپانے کیلئے کوشاں ہے…ہم اس بارے کوئی بھی بات نہیں کریں گے ۔ہم اگر کچھ جانتے ہیں تو صرف یہ کہ جو کوئی بھی کچھ کہہ رہا ہے وہ صرف دعویٰ ہے اور وہ اپنے اس دعوے کو سچ ثابت نہیں کر پا رہا ہے ۔اس کے پاس ایسا کچھ بھی نہیں ہے جو اس کے اِس دعوے کو حقیقت کے روپ میں سامنے لائے ۔پر کوئی تو ہو گا جو سچ جانتا ہو گا ‘ جس کا سچ اسی کا سچ نہیں وہ سچ میں سچ ہی ہو اور کچھ نہیں ۔جو اس لئے سچ نہیں ہو گا کہ وہ اسے سچ سمجھتا ہے بلکہ اس لئے کہ جو وہ کہہ رہا ہے وہی سچ ہوگا… اصل سچ‘ اصل حقیقت …پر یہ سچ ہے کہاں‘کس کا سچ‘سچ ہے ۔ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر تعلیم میں نئے عزم سے آگے بڑھ رہا ہے :سنہا

Next Post

لال سنگھ :یاتر کو جموں بمقابلہ کشمیر کردیا

ہارون رشید شاہ

ہارون رشید شاہ

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

ان سے سچ بولا نہیں جائیگا

2025-05-10
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

آپریشن سندور!

2025-05-08
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اقوام متحدہ: انسانیت کا دشمن ادارہ

2025-05-06
سچ تو یہ ہے

شرماجی قائد ثانی سے خوش… لیکن!

2025-05-04
سچ تو یہ ہے

پاکستانی میڈیا: کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی !

2025-05-02
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

واضح جھکاؤ

2025-05-01
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

یہ بھی تو خود کشی ہی ہے !

2025-04-30
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

… لیکن جنگ نہیں !

2025-04-29
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

لال سنگھ :یاتر کو جموں بمقابلہ کشمیر کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.