جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہندوارہ میں ایک ہی کنبے کے چار افراد کو اپنے کمرے میں بے ہوش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-15
in اہم ترین
A A
ہندوارہ میں ایک ہی کنبے کے چار افراد کو اپنے کمرے میں بے ہوش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
شمالی کشمیر کے قصبہ ہندوارہ کے مچھی پورہ علاقے میں ہفتے کی صبح اس وقت ہر سو سراسیمگی پھیل گئی جب ایک ہی کنبے کے چار افراد کو اپنے گھر میں بے ہوش پایا گیا جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ہندوارہ کے مچھی پورہ علاقے میں ہفتے کی صبح ایک ہی کنبے کے چار افراد جن میں جاوید احمد بٹ اس کی اہلیہ اور ان کے دو بچے شامل ہیں ، کو اپنے کمرے میں بے ہوش پایا گیا۔انہوں نے کہا کہ بے ہوش افراد کو فوری طور ضلع ہسپتال ہندوارہ منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ رات بھر ہیٹر چالو رہنا ان افراد کے بے ہوش ہونے کی وجہ ہوسکتی ہے ۔
بتادیں کہ وادی میں سردی سے بچنے کیلئے رات بھر ہیٹر چالو رکھنا انتہائی خطرناک ثابت ہو رہا ہے اور اس کے نتیجے میں کئی انسانی جانیں ضائع بھی ہوئی ہیں۔
حکام نے لوگوں سے اس سلسلے مییں احتیاط سے کام لینے کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی کابیرونی دنیا سے رابطہ بحال

Next Post

گریز اور سربل گاندربل میں برفانی تودا گر آئے‘ جانی یا مالی نقصان نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
مژھل سیکٹر میں برفانی تودا گر آیا ‘۳فوجی ہلاک:پولیس

گریز اور سربل گاندربل میں برفانی تودا گر آئے‘ جانی یا مالی نقصان نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.