منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی کابیرونی دنیا سے رابطہ بحال

سرینگر ہوائی اڈے سے معمول کے مطابق پروازوں کی آواجاہی ‘سرینگر جموںشاہراہ بھی کھل گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-15
in اہم ترین
A A
وادی میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر

QAZIGUND, JAN 13 (UNI):- Trucks stranded at Srinagar - Jammu National highway during heavy snowfall in Qazigund on Friday.UNI PHOTO-17U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
کشمیر کا بیرونی دنیا کے ساتھ زمینی و فضائی رابطہ ہفتے کو ایک روز بعد بحال ہوگیا۔
جہاں ہفتے کو سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پروازوں کا سلسلہ بحال ہوگیا وہیں سرینگر ‘جموں قومی شاہراہ پر بھی ٹریفک کی نقل و حمل بحال کر دی گئی۔
ائیر پورٹ حکام کے مطابق سری نگر ہوائی اڈے کی رن وے سے برف ہٹایا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہوائی اڈے پر پہلی پرواز دلی سے دوپہر تک آئی گی۔
ان کا کہنا تھا کہ جمعہ کو پروازیں معطل رہنے کے باعث ہفتے کو زیادہ تعداد میں پروازیں آنے کا امکان ہے ۔
دریں اثنا وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں شاہراہ پر ٹریفک کو ہفتے کو ایک روز بعد بحال کر دیا گیا۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر چھوٹی گاڑیوں کی دو طرفہ آوا جاہی کی اجازت ہے ۔انہوں نے کہا کہ قومی شاہراہ پر رام بن کے مہر اور دیگر علاقوں میں چٹانیں اور مٹی کے تودے گر آئے تھے جس کے بعد اس پر ٹریفک بند کر دیا گیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ شاہراہ کو قابل آمد و رفت بنانے کیلئے افرادی قوت اور مشینری کو کام پر لگا دیا گیا تھا۔
کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے پہلے ہی بند ہے جبکہ سرینگر، لیہہ شاہراہ پر بھی ٹریفک کو معطل کر دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر:برف باری کے بعد موسم خشک، گلمرگ میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

Next Post

ہندوارہ میں ایک ہی کنبے کے چار افراد کو اپنے کمرے میں بے ہوش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ہندوارہ میں ایک ہی کنبے کے چار افراد کو اپنے کمرے میں بے ہوش

ہندوارہ میں ایک ہی کنبے کے چار افراد کو اپنے کمرے میں بے ہوش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.