منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہردوئی:سڑک حادثات میں 3کی موت،ایک زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-11
in قومی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

ہردوئی//اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں گذشتہ 24گھنٹوں میں چار تھانہ علاقوں میں کہرے کیو جہ سے پیش آئے چار سڑک حادثات میں تین افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر ایک زخمی ہوگیا۔
الگ الگ تھانہ علاقے میں پیش آئے ان سڑک حادثات میں ایک ٹینکر ڈرائیور، دو بائیک پر سوار افراد کی موت ہوئی ہے ۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ کہرے کی وجہ سے ملاواں کوتوالی علاقے میں ضلع سیتا پور واقع ڈالمیا شوگر مل سے تین ٹینکر ایتھنال بھر کر گجرات کے جام نگر جارہے تھے ۔ تینوں ٹینکر ایک دوسرے کے پیچھے چل رہے تھے ۔ اس درمیان سنڈیلہ روڈ پر گوسوا نگر پل کے نزدیک دیر رات آگے پیچھے چل رہے دو ٹینکر ٹکرا گئے ۔ اس سے ڈڑائیور چینارام(27) کی موت ہوگئی۔جبکہ دوسرے ٹینکر کے ڈرائیور دوست محمد بال بال بچ گئے ۔
وہیں دوسرا حادثہ ارول تھانہ علاقے کے محمد پور گاؤں باشندہ سشیل تیواری ولد سکھدیو تیواری پیر کو کسی کام سے ہردوئی گئے تھے ۔ دیر رات واپسی میں ہرپال پور تھانہ علاقے کے شیکھا پور نگریا گاؤں کے نزدیک ان کی موٹر سائیکل پل کی ریلنگ سے ٹکرائی گئی جس میں ششیل کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
وہیں اسی تھانہ علاقے کے کمہارن پوروا گاؤں باشند رام ورن ولد رامیشور موٹر سائیکل سے کام کرنے کے لئے جارہا تھا۔ کہ راستے میں کھدی پور راجا صاحب گاؤں کے نزدیک ان کی موٹر سائیکل بے قابو ہوکر ببول کے درخت سے ٹکرا گئی۔ جس سے رام ورن زخمی ہوگئے اور بیٹے راہل کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
چوتھا حادثہ شاہ آباد تھانہ علاقے میں آج صبح پیش آیا جہاں کہرے کی وجہ سے ایک گاڑی سڑک کے ڈیوائیڈر پر چڑھ کر پلٹ گئی۔ جس میں گاڑی ڈرائیور زخمی ہوگیا جسے علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوہلی کی 45ویں سنچری، ہندوستان نے سری لنکا کو 67 رن سے شکست دی

Next Post

بنگلورو میں زیر تعمیر میٹرو کا کھمبا گرنے سے دو افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نِیٹ-یو جی 2025 کے نتائج کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

2025-07-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
Next Post
قاضی گنڈ اور پہلگام میں دو لاشیں برآمد

بنگلورو میں زیر تعمیر میٹرو کا کھمبا گرنے سے دو افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.