ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مجھے معلوم نہیں کپتانی جارہی ہے یا نہیں، بابر اعظم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-07
in کھیل
A A
بابر کی سنچری سے پاکستان مضبوط پوزیشن میں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

کراچی//
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے معلوم نہیں کہ میری کپتانی جارہی ہے یا نہیں۔
نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد بابر اعظم نے پریس کانفرنس کی اور سیریز ڈرا ہونے پر تبصرہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ چائے کے وقفے کے بعد پلان بنایا گیا تھا، ہم جیت کے لیےجائیں گے لیکن جب وکٹیں گریں تو پلان تبدیل کیا۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے مزید کہا کہ اگر ٹیسٹ میچ ہار جاتے تو آج تنقید ہو رہی ہوتی، مجھے نہیں معلوم کہ میری کپتانی جارہی ہے یا نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جو ہماری اسٹرینتھ ہے، اس کے حساب سے وکٹیں بنائی جاتی ہیں، ہم وکٹ کو قصور وار قرار نہیں دیں گے۔
بابر اعظم نے یہ بھی کہا کہ ہم ہر پچ پر کھیلنے کے لیے تیار اور مطمئن بھی ہیں۔
پاکستانی کپتان نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ تیز ہوتی جارہی ہے اور ٹیسٹ میچ بھی دلچسپ ہوتے جارہے ہیں۔
بابر اعظم نے کہا کہ جیت کےلیے پوری کوشش کی، اگر شروع سے ڈرا کےلیے جاتے تو سعود شکیل کھڑے رہتے، جب ٹیل اینڈرز آئے تو ڈرا کے لیے گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وراٹ ورلڈ کپ 2023 میں دوسرے کھلاڑیوں کے لیے رہنما بنیں گے: سری کانت

Next Post

ہوم گراؤنڈ پر سنچری بنانے کی تمنا پوری ہوگئی، سرفراز احمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
ہوم گراؤنڈ پر سنچری بنانے کی تمنا پوری ہوگئی، سرفراز احمد

ہوم گراؤنڈ پر سنچری بنانے کی تمنا پوری ہوگئی، سرفراز احمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.