ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مسلم اور ہندو تنظیموں کی مشترکہ کال پر پیر پنچال میں ہڑتال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-04
in اہم ترین
A A
ڈانگری گاؤں میں آئی ای ڈی دھماکے میں دو بچے ہلاک

Family members mourn near mortal remains of four civilians, who were gunned down by unidentified men on Sunday evening, in Dhangri area of Rajouri

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

 

جموں//
جموںکشمیرکے راجوری ضلع میں شہری ہلاکتوں کے خلاف ڈوڈہ ، بھدرواہ ، ٹھاٹھری اور کشتواڑ میں مکمل ہڑتال سے معمولات زندگی ٹھپ ہو کررہ گئی۔
بتادیں کہ مسلم اور ہندو تنظیموں نے ہلاکتوں کے خلاف منگل کو مکمل ہڑتال کی کال دی تھی۔
اطلاعات کے مطابق راجوری میں شہری ہلاکتوں کے خلاف پیر پنچال کے اکثر علاقوں میں منگل کے روز مکمل ہڑتال رہی ۔
معلوم ہوا ہے کہ سناتھن دھرم سبھا اور مسلم تنظیموں نے منگل کے روز پیر پنچال میں مکمل ہڑتال کی کال دی تھی۔
نامہ نگار نے بتایا کہ ڈوڈہ ‘بھدرواہ ، ٹھاٹھری اور کشتواڑ میں کاروباری ادارے ٹھپ ہو کر رہ گئے جبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت بھی معطل رہی۔کسی بھی ناخوشگوارو اقعے کو ٹالنے کی خاطر متاثرہ علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی بھاری تعیناتی عمل میں لائی گئی تھی۔
نماز ظہر کے بعد راجوری اور کشتواڑ میں مسلمانوں اور ہندو ں نے مشترکہ طورپر ایک پُر امن جلوس نکالا جس دوران مظاہرین ہندو مسلم سکھ اتحاد کے نعرے لگا رہے تھے ۔مظاہرین نے اس موقع پر پاکستان کے خلاف بھی نعرے بازی کی اور حملہ آوروں کو جلدازجلد کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ۔
معلو ہوا ہے کہ ہڑتال کی وجہ سے کشتواڑ ، ، ڈوڈہ اور راجوری میں کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہو کررہ گئیں جبکہ سرکاری اداروں میں بھی کوئی کام کاج نہیں ہوا۔
شہری ہلاکتوں کے خلاف لوگوں میں شدید غم وغصہ پایا جارہا ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بھارت جوڑو ‘یاترا میں فاروق اور دولت کی شرکت

Next Post

کپواڑہ : دو افراد کھائی میںگرنے ایک ہلاک‘ دوسرا زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

کپواڑہ : دو افراد کھائی میںگرنے ایک ہلاک‘ دوسرا زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.