بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کپواڑہ : دو افراد کھائی میںگرنے ایک ہلاک‘ دوسرا زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-04
in اہم ترین
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
شمالی ضلع کپواڑہ کے بٹہ پورہ ہائی ہامہ کے جنگلی علاقے ترمناڈ میں مبینہ طورپر پیرپھسل جانے کے نتیجے میں دو افراد گہری کھائی میں جاگرے جس کے نتیجے میں ۳۰سالہ نوجوان کی موت واقع ہوئی جبکہ دوسرے کی بھی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ مشتاق احمد میر ولد عبدالعزیز میر اور جعفر احمد خان ولد لیاقت علی خان بالن لانے کی خاطر جنگل کی طرف گئے جس دوران پیر پھسل جانے کے نتیجے میں دونوں گہری کھائی میں جاگرے ۔
معلوم ہوا ہے کہ دونوں کو زخمی حالت میں ضلع ہسپتال کپواڑہ منتقل کیا گیا جہاں پر مشتاق احمد کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا۔
ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہوئے جعفر احمد خان کو مزید علاج ومعالجہ کی خاطر سری نگر منتقل کیا گیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ جنگلی علاقے میں دو مقامی افراد کیسے کھائی میں جاگرے اس کی تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسلم اور ہندو تنظیموں کی مشترکہ کال پر پیر پنچال میں ہڑتال

Next Post

سانبہ:بین الاقوامی سرحد سے ایک کلومیٹر کی پٹی میںکرفیو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
پونچھ میں برادر کشی کے واقعہ میں فوجی ہلاک‘تین زخمی

سانبہ:بین الاقوامی سرحد سے ایک کلومیٹر کی پٹی میںکرفیو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.