ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مغربی کنارا: اسرائیلی فوج کے حملہ میں 2 فلسطینی شہید

حملہ آور قوتوں کا مقابلہ کر رہے، انہیں براہ راست نشانہ بنائیں گے: فلسطینی جنین بریگیڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-03
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

غزہ//
فلسطین میں مغربی کنارا میں جنین کے مغربی قصبے کفر دان میں اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ صہیونی فوج کی فائرنگ سے 21 سالہ محمد سار حسن حوشیہ اور 17 سال کا فواد محمود احمد عابد شہید اور8 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔
سامر کاتعلق الیامون قصبے سے تھا اس کے سینے میں گولیاں لگی، کفر دان قصبے کے لڑکے فواد کو پیٹ اور ران میں گولیاں لگیں۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان ایویخاسی ادرعی نے ٹویٹر پر کہا کہ فوجی دستے اس وقت جنین گورنری کے کفر دان میں الجلمہ کراسنگ کے قریب جھڑپ سے دہشت گردوں کے مکانات کو مسمار کرنے کے لیے فوجی سرگرمیاں کر رہے ہیں ۔ اس کراسنگ پر 14 ستمبر 2022 کو اسرائیلی فوج ایک اہلکار ہلاک ہوگیا تھا۔ویڈیو فوٹیج میں اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو بلڈوزر کے ساتھ کفر دان قصبے میں داخل ہوتے دکھایا گیا ہے۔
فلسطینی مسلح گروپ "جینین بریگیڈ” جس نے متعدد فلسطینی دھڑوں کے جنگجو ارکان کو شامل کیا ہے، نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے مجاہدین فائرنگ اور دھماکہ خیز آلات کے ساتھ قابض افواج کے ساتھ مقابلہ اور جھڑپیں جاری رکھے ہوئے ہیں، اور انہیں براہ راست نشانہ بنایا جائے گا۔
بٹالین نے واضح نہیں کیا کہ مرنے والوں میں اس کے ارکان بھی شامل ہیں یا نہیں۔
نئے سال میں اور نیتن یاھو کی نئی اسرائیلی حکومت آنے کے بعد یہ دونوں پہلے فلسطینی شہید کہلائے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عالمی چیلنجوں کے باوجود 2023 میں ہندوستانی معیشت مضبوط رہے گی

Next Post

دمشق ائیرپورٹ پر اسرائیل کا میزائل حملہ، 2 شامی فوجی ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی

دمشق ائیرپورٹ پر اسرائیل کا میزائل حملہ، 2 شامی فوجی ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.