ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دمشق ائیرپورٹ پر اسرائیل کا میزائل حملہ، 2 شامی فوجی ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-03
in عالمی خبریں
A A
ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

دمشق//
شام میں اسرائیلی فوج کے حملےمیں دو شامی فوجی ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق شامی فوج نے تصدیق کی ہےکہ اسرائیل کی جانب سے ملک کے ایک مرکزی بین الاقوامی ائیرپورٹ پر میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں 2 شامی فوجی ہلاک ہوئے۔
شامی فوج کا بتانا ہےکہ اسرائیلی فوج نے دمشق کے جس ائیرپورٹ کو نشانہ بنایا وہ غیر فعال ہے، اس ائیرپورٹ اور اطراف میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب حملہ کیا گیا۔
شامی فوج کے مطابق اسرائیلی حملے کے نتیجے میں دو فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوئے جب کہ کچھ تنصیبات کو نقصان بھی پہنچا تاہم ائیرپورٹ غیر فعال ہونے کے باعث زیادہ جانی نقصان نہیں ہوا۔
شام میں کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہےکہ اسرائیلی حملے میں ائیرپورٹ اور اس کے قریب ایک اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا گیا، یہ اسلحہ ڈپو جنوبی دمشق کے قریب ہے جب کہ حملے میں مجموعی طور پر 4 افراد مارے گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک سال کے دوران دمشق انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر یہ اسرائیل فوج کا دوسرا حملہ ہے تاہم اس حوالے سے اب تک اسرائیل نے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغربی کنارا: اسرائیلی فوج کے حملہ میں 2 فلسطینی شہید

Next Post

یمن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے گھر میں آتشزدگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
بانڈی پورہ سلینڈر دھماکے ایک شخص از جان دوسرا زخمی

یمن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے گھر میں آتشزدگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.