بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

غیر ملکی کوچز کی تقرری کیلیے منظوری لے لی، نجم سیٹھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in کھیل
A A
پاکستانی کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کااشارہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لاہور/// پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے غیرملکی کوچز کی تقرری، پی سی بی ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی اور پاکستان جونیئر لیگ کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس کے بعد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ کوئٹہ میں پی ایس ایل کے میچز کرانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے، صحافیوں کے بارے میں رمیز راجہ کے بیانات پر دکھ ہوا، میں نے سابق چیئرمین کے الزامات کا جواب نہ پہلے دیا ، نہ اب دوں گا۔
انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے لئے غیر ملکی کوچز کی تقرری کی منظوری لے لی ہے، گزشتہ دور پر احتساب کریں گے تو اسے انتقامی کارروائی قرار دیا جائے گا، ڈائریکٹر ایچ آر سرینا آغا نے استعفیٰ دیا ، ہم نے قبول کر لیا ہے۔
نجم سیٹھی نے واضح کیا کہ پی سی بی میں بھاری تنخواہیں برداشت نہیں کر سکتے، ان میں لازمی کمی کریں گے، ملازمین کو کہہ دیا ہے کہ جسے تنخواہ میں کٹوتی قبول نہیں وہ استعفیٰ دے کر گھر جاسکتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں کرانے کے بارے ميں ہوم ورک شروع ہوچکا ہے۔ بگٹی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع ہوچکا ہے۔ اگر پی ایس ایل تک اسٹیڈیم تیار نہ ہوا تو پھر ہشاور اور کوئٹہ کا بگٹی اسٹیڈیم میں نمائشی میچ منعقد کیا جائے گا۔
جم سیٹھی نے واضح کیا کہ آسٹریلیا میں پاکستان بھارت ٹیسٹ میچز کی باتیں ابھی میڈیا تک محدود ہیں، اس بارے میں ہمیں کوئی باقاعدہ طور پر رابطہ نہیں کیا گیا، جب کوئی ہم سے بات کرے گا تو پھر سوچیں گے کہ کیا کرنا ہے جو پاکستان کے لیے سودمند رہے گا۔
ایشیا کپ کی میزبانی کے سوال پر نجم سیٹھی کا مٔوقف تھا کہ اس بارے میں پہلے بھی بات کرچکا ہوں کہ اس کا میزبان پاکستان ہے اور ہم اس موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، دوسرے ممالک کو اس بات پر قائل کریں گے کہ وہ یہاں آکر کھیلیں، دوہزار پچیس میں پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنی ہے، اس کے لیے بھی تیاریاں اور تزئین و آرائش کا کام چل رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رونالڈو سعودی عرب کے النصر کلب میں شامل ہوئے

Next Post

ثانیہ مرزا کی مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد، 2022 کی سیلفیاں بھی شیئر کیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ثانیہ-لوسی کی جوڑی کی چارلسٹن فائنل میں شکست

ثانیہ مرزا کی مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد، 2022 کی سیلفیاں بھی شیئر کیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.