جمعہ, اگست 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین بحران کے حل کے لیے کوششوں پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کرتےہیں: روس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-29
in عالمی خبریں
A A
روسی وزیر خارجہ کی ترکی میں یوکرینی ہم منصب سے ملاقات کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نیپال-چین سرحد کے ساتھ تباہ کن سیلاب، 1,300 سے زائد افراد لاپتہ

اسرائیل نو ماہ سے زائد عرصے سے تحویل میں رکھے گئے فلسطینی بچے کی لاش واپس کرے گا

ماسکو//
روس نے یوکرین بحران کے حل کے لیے کوششوں پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا ہے۔ یوکرینی بحران کو حل کرنے کے لیے مملکت کی کوششوں کے جواب میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بدھ کو سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
روسی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ دونوں وزراء نے اعلیٰ ترین سطح پر پہلے طے پانے والے معاہدوں کے نفاذ کے سلسلے میں متنوع، باہمی طور پر فائدہ مند روسی سعودی تعاون کی بتدریج ترقی کے لیے ترجیحی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ روسی فریق نے یوکرینی بحران سے جڑے پیچیدہ مسائل کو حل کرنے کے لیے کوششیں کرنے کے لیے تعمیری موقف اور تیاری پر سعودی عرب کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ ’’اوپیک پلس‘‘ فارمیٹ میں تعمیری تعاون جاری رکھنے پر بھی خصوصی توجہ دی گئی ۔ دونوں فریقوں نے دوطرفہ اور بین الاقوامی سطح پر خارجہ پالیسی کے قریبی تال میل کو جاری رکھنے میں اپنی باہمی دلچسپی کا اعادہ کیا۔
خیال رہے کہ سعودیہ نے ہمیشہ یوکرینی بحران کے سیاسی حل کے لیے اپنی حمایت پر زور دیا ہے۔
چند ہفتے قبل سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ثالثی کی کوششوں سے روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت یوکرین میں قید 10 غیر ملکی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم آج مغربی بنگال میں متعدد قومی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

Next Post

نیتن یاہو چھٹی بار اسرائیل کے وزیر اعظم بننے میں کامیاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیپال-چین سرحد کے ساتھ تباہ کن سیلاب، 1,300 سے زائد افراد لاپتہ
عالمی خبریں

نیپال-چین سرحد کے ساتھ تباہ کن سیلاب، 1,300 سے زائد افراد لاپتہ

2026-08-28
اسرائیل نو ماہ سے زائد عرصے سے تحویل میں رکھے گئے فلسطینی بچے کی لاش واپس کرے گا
عالمی خبریں

اسرائیل نو ماہ سے زائد عرصے سے تحویل میں رکھے گئے فلسطینی بچے کی لاش واپس کرے گا

2026-08-28
حماس کا اسلحہ سپرد کرنے اور حکومت سے دستبردار ہونے کا اعلان
عالمی خبریں

حماس کا اسلحہ سپرد کرنے اور حکومت سے دستبردار ہونے کا اعلان

2026-08-28
الجزائر کے جنگلات میں آگ، 12 افراد ہلاک
عالمی خبریں

الجزائر کے جنگلات میں آگ، 12 افراد ہلاک

2026-08-28
نیپال میں سیلاب: عالمی بینک کی 25 ارب روپے کی امداد کی یقین دہانی
عالمی خبریں

نیپال میں سیلاب: عالمی بینک کی 25 ارب روپے کی امداد کی یقین دہانی

2026-08-28
امریکہ نے انتہائی بائیں بازو کے سیاسی تشدد کی حمایت کے الزام میں گروپوں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دیں
عالمی خبریں

امریکہ نے انتہائی بائیں بازو کے سیاسی تشدد کی حمایت کے الزام میں گروپوں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دیں

2026-08-28
سعودی عرب کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بدلے شہری جوہری ٹیکنالوجی معاہدہ: وائٹ ہاؤس
عالمی خبریں

سعودی عرب کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بدلے شہری جوہری ٹیکنالوجی معاہدہ: وائٹ ہاؤس

2026-08-27
بنگلہ دیش کے کیمپوں میںمقیم مسلمانوں نے میانمار میں محفوظ واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے کیمپوں میںمقیم مسلمانوں نے میانمار میں محفوظ واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا

2026-08-27
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

نیتن یاہو چھٹی بار اسرائیل کے وزیر اعظم بننے میں کامیاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.