جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جاپان میں شدید برفباری، 8 افراد ہلاک 45 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-23
in عالمی خبریں
A A
وادی میں تازہ برفباری ‘ دور دراز علاقوں کا ضلع صدر مقامات سے رابطہ منقطع

SRINAGAR, NOV 14 (UNI) :-A view of fresh snowfall at Tangmarg on Srinagar-Gulmarg road on Monday. UNI PHOTO -37U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ٹوکیو//
جاپان کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری سے ہونے والے حادثات میں 8 افراد ہلاک جبکہ 45 زخمی ہو گئے۔
سرکاری ٹیلی ویژن NHK کے مطابق اختتام الہفتہ سے ابتک شمالی اور مغربی صوبوں میں مؤثر برفباری نے روزہ مرہ کی زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔
آفات ایجنسی کے بیان کے مطابق ملک بھر میں شدید برفباری مختلف حادثات کا موجب بنی ہے جس دوران 8 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں تو 45 زخمی ہوئے ہیں۔
برفباری لوڈ شیڈنگ اور فاسٹ ٹرینوں کی آمدورفت میں خلل آنے کا بھی موجب بنی ہے۔محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ شیمانے، ہیروشیما، کوچی اور ہوکائیڈو علاقوں میں برف کی سطح موسمی معمول سے زیادہ ہے اور برف باری جاری رہنے کی توقع ہے۔

شاہراہوں پر تقریباً 30 کلو میٹر تک ٹریفک جام رہا۔

بحیرہ جاپان کے کنارے پر واقع صوبوں میں بنیادی خوراک کی ضروریات کی ذخیرہ اندوزی کرنے اور گھروں سے ممکنہ حد تک نہ نکلنے کا انتباہ دیا گیا ہے۔

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سال نو سےقبل ترکیہ عوام کو صدر کی طرف سے خوشخبری

Next Post

بائیڈن انتظامیہ کو شٹ ڈاؤن سے بچانے کی کوشش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

بائیڈن انتظامیہ کو شٹ ڈاؤن سے بچانے کی کوشش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.