جمعرات, اگست 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

راہل دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-21
in کھیل
A A
کے ایل راہل انگلینڈ کے دورے سے باہر، علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست

ڈھاکہ//ہندوستان کے قائم مقام کپتان لوکیش راہل کے ہاتھ میں چوٹ لگنے کی وجہ سے بنگلہ دیش کے خلاف دوسریٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔
ہندوستانی ٹیم کے بلے بازکوچ وکرم راٹھوڑ نے بدھ کو میچ کے پہلے پریس کانفرنس میں کہا کہ راہل کی چوٹ سنگین نہیں ہے،حالانکہ ان کے کھیلنے پر شک ہے۔
راٹھوڑ نے کہاکہ”چوٹ سنگین نہیں لگ رہی۔ وہ ٹھیک دکھائی دے رہے ہیں۔ڈاکٹر چوٹ کو دیکھ رہے ہیں، لیکن امید ہے کہ وہ ٹھیک ہوں گے۔“
واضح رہے کہ انگوٹھے میں چوٹ لگنے کے بعد روہت شرما بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ سیریزمیں شامل نہیں ہو سکے،جس کے بعدراہل کو کپتانی سونپی گئی تھی۔اگر راہل جمعرات کو شروع ہونے والی میچ میں حصہ نہیں لیتے ہیں تو کپتان چیتیشور پجارا ٹیم کی کمان سنبھالیں گے۔
راہل کی غیرموجودگی میں سلامی بلے باز ابھیمنیوایشور بھی ہندوستان کے لئے ڈیبیو کر سکتے ہیں۔
قومی ٹیم کے ابیھیمنیوکا انتخاب ہندوستان اے میں ان کے شاندار مظاہرہ کی بنیاد پرہوا ہے۔ انھوں نے ہندوستان اے کی کپتانی کرتے ہوئے بنگلہ دیش اے کے خلاف دوغیر سرکاری ٹیسٹ میچوں میں دو سنچری بنائے، جب کہ اس سے پہلے انھوں نے وجے ہزارے ٹرافی میں بنگال کے لئے بھی سنچری بنائی تھی۔
ہندوستان چٹاگانگ ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو 188رن سے ہرا کر دو میچوں کی سیریزمیں 1-0سے آگے چل رہا ہے۔ سیریز کا دوسرا میچ یہاں بنگلہ دیش اسٹیڈیم میں جمعرات کو کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جنگجو کشمیر بھیج کرہم نے حاصل کیاکیا؟‘

Next Post

وائیکام18پیرس اولمپکس 2024 کو ہندوستان اور برصغیر میں نشر کرے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
کھیل

انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

2026-08-27
بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست
کھیل

بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست

2026-08-27
کھیل

ویدانتا دہلی ہاف میراتھن میں روہتک کی 58 سالہ بیملا بنوالا بھی دوڑیں گی

2026-08-27
سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور
کھیل

سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور

2026-08-27
لارڈز ٹیسٹ میں بابر اعظم کی واپسی متوقع
کھیل

لارڈز ٹیسٹ میں بابر اعظم کی واپسی متوقع

2026-08-27
اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز نے ون ڈے سیریز کے لیے ٹیموں کا اعلان کردیا
کھیل

اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز نے ون ڈے سیریز کے لیے ٹیموں کا اعلان کردیا

2026-08-27
تلنگانہ آٹھویں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کی میزبانی کرے گا
کھیل

تلنگانہ آٹھویں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کی میزبانی کرے گا

2026-08-27
نمن تیواری کے چھ وکٹوں کی بدولت نوئیڈا کنگز نے گورکھپور لائنز کو شکست دے دی
کھیل

نمن تیواری کے چھ وکٹوں کی بدولت نوئیڈا کنگز نے گورکھپور لائنز کو شکست دے دی

2026-08-26
Next Post
وائیکام18پیرس اولمپکس 2024 کو ہندوستان اور برصغیر میں نشر کرے گا

وائیکام18پیرس اولمپکس 2024 کو ہندوستان اور برصغیر میں نشر کرے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.