ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میسی ٹرافی کے ساتھ ہی سوگئے، تصاویر وائرل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-20
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لندن//
ارجنٹینا کو فٹبال کا عالمی چیمپئن بنانے والے لیونل میسی کو ورلڈکپ ٹرافی سے اتنا لگاؤ ہوگیا کہ وہ اسے سوتے وقت بھی اپنے پاس رکھنے لگے ہیں۔
قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2022 کا تاریخی فائنل کھیلا گیا جس میں ارجنٹینا نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دیتے ہوئے تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
لیونل میسی کی قیادت میں ارجنٹینا کی ٹیم 2014 کے ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد 2018 کے ورلڈکپ میں راؤنڈ آف 16 میں ہی فرانس سے شکست کھا گئی تھی۔
میسی نے ورلڈکپ جیتنے کا اپنا خواب پورا کرنے کے لیے جدوجہد جاری رکھی جس کا نتیجہ انہیں قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں فرانس کو شکست دینے کے بعد مل گیا۔
سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والے میسی ورلڈ ٹائٹل جیتنے کے بعد سے اب تک مختلف اوقات کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کر رہے ہیں۔
اپنی تازہ پوسٹ میں لیونل میسی نے ورلڈکپ ٹرافی سوتے وقت بھی اپنے پاس رکھنے کی تصویر شیئر کردی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امیرِ قطر کے لیونل میسی کو خصوصی اعزاز دینے پر مغربی میڈیا کا نامناسب ردِعمل

Next Post

انگلینڈ کلین سوئپ کرتے ہوئے 8 وکٹوں سے کامیاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پہلاٹیسٹ: انگلینڈ کی ٹی20 طرز میں بیٹنگ، پہلے روز ریکارڈ 506 رن

انگلینڈ کلین سوئپ کرتے ہوئے 8 وکٹوں سے کامیاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.