ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صحافیوں کے معطل اکاؤنٹس بحال کر دیے گئے: مسک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-18
in عالمی خبریں
A A
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

نیویارک//
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے متعدد صحافیوں کے معطل اکاؤنٹس بحال کرنے کا اعلان کردیا۔
رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ سے ووٹنگ کرائی تھی کہ میری لوکیشن کی آگاہی دینے والوں کا اکاؤنٹ کتنے دن میں بحال کیا جائے۔
ایلون مسک کی جانب سے ووٹنگ پر صارفین کو ’7 دن‘ اور ’ابھی‘ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کا آپشن دیا گیا تھا۔
ٹوئٹر کے سربراہ کی جانب سے کرائے گئے پول پر 36 لاکھ 90 ہزار 639 لوگوں نے ووٹ دیے جن میں سے 58.7فیصد لوگوں نے ’ابھی‘ جبکہ 41.3فیصد لوگوں نے ’7 دن کے اندر‘ کا انتخاب کیا۔
ووٹنگ کا نتیجہ سامنے آنے کے بعد ایلون مسک نے ٹوئٹ کر کے بتایا کہ معطل کیے گئے اکاؤنٹس کو بحال کردیا جائے گا۔
ایلون مسک کا کہنا ہے کہ میری لوکیشن کی تفصیلات ظاہر کرنے والوں کے معطل اکاؤنٹس بحال کردیے جائیں گے۔
رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کے مالک نے گزشتہ روز ذاتی معلومات ظاہر کرنے پر متعدد صحافیوں کے اکاونٹس معطل کردیے تھے جس کے بعد اقوام متحدہ اور یورپی یونین نے ایلون مسک پر تنقید کی تھی۔
اس سے قبل ایلون مسک نے گزشتہ ماہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بحالی سے متعلق لوگوں کی رائے جاننے کے لیے ایک پول کروایا تھا۔
اس پول پر 51.8فیصد لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بحالی کی حمایت میں جبکہ 48.2فیصد لوگوں نے مخالفت میں ووٹ دیا تھا۔
نتائج کے بعد ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ بحال کردیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین میں شدید بمباری کے بعد یورپ کی "کریملن دہشت گردی” کی مذمت

Next Post

جاپان کی دفاعی اور سیکورٹی پالیسی میں بڑی تبدیلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
جاپان کی دفاعی اور سیکورٹی پالیسی میں بڑی تبدیلی

جاپان کی دفاعی اور سیکورٹی پالیسی میں بڑی تبدیلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.