ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت چینی مداخلت کی حقیقت کو چھپا رہی ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-13
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی// کانگریس نے کہا ہے کہ چین نے سرحد پر ہندوستان کے بڑے علاقے پر قبضہ کر رکھا ہے لیکن مودی حکومت اس سچائی کو چھپا رہی ہے اور ملک کے لوگوں کو گمراہ کر رہی ہے ۔
کانگریس کے ترجمان گورو گوگوئی اور پون کھیڑا نے منگل کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت چین سرحد کی حقیقت کے بارے میں غلط بیانات دے رہی ہے ۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ پارلیمنٹ میں تسلیم کرتے ہیں کہ چینی فوج نے ہندوستانی سرحد پر قبضہ کر لیا ہے لیکن وزیر داخلہ امت شاہ کہتے ہیں کہ چین ملک کی ایک انچ زمین بھی نہیں لے سکتا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کل جماعتی اجلاس میں کہا ہے کہ چین کے قبضے میں ہندوستان کی کوئی زمین نہیں ہے لیکن حقیقت سب کے سامنے ہے کہ چین نے ہندوستانی زمین پر قبضہ کر رکھا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ 9 دسمبر کو چینی فوج نے ہندوستانی سرحد میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن ہماری فوج کے بہادر جوانوں نے حوصلے اور پوری طاقت کے ساتھ سرحد کی حفاظت کی۔
انہوں نے کانگریس پارٹی اور ملک کے عوام کی جانب سے جوانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پورا ملک اور کانگریس پارٹی فوج کے ساتھ کھڑی ہے ۔
ترجمان نے مودی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کی پالیسیوں میں خامیاں ہیں۔ قومی سلامتی سے کھیل کر حکومت سرحد پر چین کی مداخلت کو عوام سے چھپا رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ چین نے ہندوستان کی ہزاروں کلومیٹر زمین پر قبضہ کر رکھا ہے ۔ وزیر دفاع خود ملک کی پارلیمنٹ میں اس بارے میں بیان دیتے ہیں لیکن وزیر داخلہ کہتے ہیں کہ چین مداخلت نہیں کر سکتا۔ کانگریس کے ترجمان نے کہا کہ چین سرحد پر ہائی ویز بنا رہا ہے اور انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کر رہا ہے ، لیکن اگر آپ حکومت سے اس بارے میں سوال کریں تو کوئی جواب نہیں ملتا۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی پارلیمنٹ کو جمہوریت کا مندر کہتے ہیں، اس لیے ملک کے لوگوں کو وہاں کی سچائی جاننے کا حق ہے ۔ حکومت واضح کرے کہ کتنے علاقوں پر چین کا قبضہ ہے ۔ صورتحال یہ ہے کہ لداخ کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اب ان علاقوں میں ان کا داخلہ ممنوع ہے جہاں وہ پہلے اپنی بکریاں چراتے تھے ۔ حکومت کو پارلیمنٹ میں اس کا جواب دینا چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر مرمو بدھ کو ‘توانائی کے تحفظ کے دن’ پر قومی ایوارڈ سے نوازیں گی

Next Post

او آئی سی نے ’پہلے ہی ساکھ کھو دی ہے‘:باگچی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

2026-07-14
ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا
قومی خبریں

ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا

2026-07-14
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

2026-07-12
Next Post
پاکستان کو مودی کے دورہ جموں کشمیر پر تبصرہ کرنے کا حق نہیں:باگچی

او آئی سی نے ’پہلے ہی ساکھ کھو دی ہے‘:باگچی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.