ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اسمرتی نے کیریئر کی بہترین درجہ بندی حاصل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-13
in کھیل
A A
مندھانا کی طوفانی نصف سنچری کی بدولت ہندوستان نے ٹی 20 سیریز برابری کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

دوبئی// ہندوستان کی اسٹار اوپنر اسمرتی مندھانا نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں اپنی میچ جیتنے والی اننگز کی بدولت آئی سی سی خواتین کی ٹی 20 رینکنگ میں اپنے کیریئر کی بہترین درجہ بندی حاصل کرلی۔
نئی رینکنگ جاری کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل کو کہا کہ اسمرتی کو 11 ریٹنگ پوائنٹس کا فائدہ ہوا ہے، جس سے ان کی کل ریٹنگ 741 پوائنٹس ہوگئی ہے۔ دوسرے ٹی 20 میں اسمرتی نے 49 گیندوں میں نو چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 79 رنز بنائے۔ اس کے علاوہ انہوں نے سپر اوور میں تین گیندوں پر 14 رنز بنا کر ہندوستان کی سنسنی خیز فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
اسمرتی نے 741 کی درجہ بندی کے ساتھ تیسرا مقام برقرار رکھا ہے جبکہ آسٹریلیا کی ٹاہلیا میک گرا نے درجہ بندی میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔
میک گرا نے دوسرے ٹی 20 میں 40 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 70 رنز بنائے، جس سے اسمرتی کے ساتھ ساتھ ان کے ہم وطن بیتھ مونی اور میگ لیننگ کو بھی اوپری مقام تک پہنچنے میں مدد ملی۔
مونی نے اس سال 3 اگست کو لیننگ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی۔ٹوئنٹی کی نمبر ایک رینکنگ پوزیشن حاصل کی تھی۔
میک گرا صرف 16 ٹی ٹوئنٹی میچوں کے بعد پہلے نمبر پر پہنچ گئی ہیں۔ سب سے کم میچوں میں ٹاپ رینکنگ تک پہنچنے کا ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے اسٹیفنی ٹیلر (15 میچز) کے پاس ہے جنہوں نے 2010 میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔ ہندوستانی اوپنر شفالی ورما (18 میچز) حالیہ برسوں میں ٹی 20 رینکنگ میں ٹاپ پر پہنچنے والی تیز ترین بلے باز رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلش ٹیم کے کوچ کی اپروچ بہت ہی جارحانہ ہے، شاہد آفریدی

Next Post

راولپنڈی کی پچ کو آئی سی سی نے اوسط سے نیچے کے زمرے میں رکھا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
آئی سی سی ہندوستان میں اپنے میڈیا حقوق فروخت کرے گی

راولپنڈی کی پچ کو آئی سی سی نے اوسط سے نیچے کے زمرے میں رکھا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.