ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گجرات انتخابات کے آخری گھنٹے میں بھارٹی گڑبڑی ہوئی : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-12
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے آخری گھنٹے کی ووٹنگ میں بھاری گڑبڑی ہوئی ہے اور دوران اتنے زیادہ ووٹ ڈالے گئے جو انسان کے لئے کہیں بھی کسی طرح سے ممکن ہی نہیں ہے ۔
پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں کانگریس میڈیا سیل کے انچارج پون کھیڑا نے کہا کہ گجرات اسمبلی انتخابات میں زبردست گڑبڑی ہوئی اور اسی گڑبڑی کی وجہ سے بی جے پی کو وہاں بڑی کامیابی ملی۔ گجرات میں دو مرحلوں میں ووٹنگ ہوئی اور شام پانچ سے چھ بجے کے درمیان دوسرے مرحلے کی پولنگ میں زبردست گھپلہ ہوا۔ ۔ ایک گھنٹے کے دوران 16 لاکھ سے زیادہ ووٹرز نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا تو بعض مقامات پر ایک منٹ میں دو ووٹ ڈالے گئے جوانسان کے لیے ممکن ہی نہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم تمام سیٹوں پر پولنگ کا تجزیہ کر رہے ہیں۔ ہم نے اپنے تمام امیدواروں سے بھی معلومات مانگی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کئی حلقوں میں ایک گھنٹے کے اندر 11 فیصد یا اس سے زیادہ پولنگ ریکارڈ کی گئی ہے ۔ انسانی طور پر یہ ممکن نہیں ہے ۔ اس کا مطلب ہے کہ ایک ووٹ 25 سے 30 سیکنڈ میں ڈالا گیا اور ایک منٹ میں دو ووٹ ڈالے گئے جو کہ ممکن ہی نہیں ہے ۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ ان تمام گھپلوں کی جانچ کی جائے گی اور پارٹی کو طے کرنا ہے کہ کس دروازے پر جا کر اپنی بات کرنی ہے ۔ اس بارے میں فیصلہ کرنا ہوگا اور جمہوریت کو بچانے کے لیے جہاں بھی جانا پڑے ، ہمیں جانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس اس شکایت کو لے کر پہلے بھی کئی بار الیکشن کمیشن گئی تھی، لیکن وہاں انصاف نہیں ملتا ہے ، اس لیے یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ انصاف کے لیے کس دروازے کو کھٹکھٹانا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارلیمنٹ نے توانائی کے تحفظ سے متعلق بل کو منظوری دی

Next Post

روس، یوکرین کے انرجی انفراسٹرکچر پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے: زلنسکی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
مذاکرات کی ناکامی کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگی: زیلنسکی

روس، یوکرین کے انرجی انفراسٹرکچر پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے: زلنسکی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.