ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بندوق کی نوک کر پیسے اڑانے والے معاملے میں ۸ گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-11
in اہم ترین
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموں شہر میں بندوق کی نوک پرتاجر کے گھر سے ۱۵لاکھ روپے اڑانے کے معاملے نے اس وقت نیاموڑ لے لیا جب پولیس ٹیم نے مزیدچار افراد کو پنجاب سے گرفتار کرلیا۔
ایس ایس پی کے مطابق گروہ کی شاخیں کئی اور علاقوں میں پھیلی ہوئی ہے۔ تحقیقات جاری ہے جلدہی تمام حقائق منظر عام پرلائے جائینگے اب تک ۸؍افراد کوگرفتار کرلیاگیاہے ۔
جموں صوبہ میں لٹیروں نے معروف تاجر راکیش اگروال کے گھر سے بندوق کی نوک پرپندرہ لاکھ روپے اڑا لئے او رعلاقے سے فرار ہوئے ۔پولیس نے پندرہ لاکھ رو پے اڑانے کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کے بعد معاملے کی تحقیقات شروع کردی۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کے بعد اس کاجائزہ لیااور سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پرچار لٹیروں کی گرفتاریاں عمل میںلائی تاہم معاملے نے ا س وقت نیاموڈ لے لیاجب ایک سی سی ٹی وی فوٹیج کاج جائز ہ لیاگیااور پولیس نے پنجاب سے چار افرا دکی گرفتاریاں عمل میںلائیں۔
ایس ایس پی چنڈن کوہلی نے ا س بات کی تصدیق کی کہ تاجر کے گھر سے بندق کی نوک پر۱۵لاکھ روپے اڑانے کے معاملے کی تحقیقات باریک بینی سے جاری ہے ا س گروہ کی جڑیں کئی اور علاقوں میں پھیلی ہوئی ہے تحقیقات ہورہی ہے مزیدگرفتاریاں متوقع ہے اور آ نے والے ۲۴گھنٹوں کے دوران پندرہ لاکھ روپے اڑانے کے اس معاملے میں تمام حقائق کو منظر عام پرلایاجائیگا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بھارت جوڑو یاترا‘: راہل جموں کشمیر میں ۸ دن گزاریں گے :پاٹل

Next Post

جنگجوئیت کم ترین سطح پر ہے:دلباغ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
فورسز سرحد پار سے رچی جانے والی سازشوں کو ناکام بنا رہے ہیں:دلباغ

جنگجوئیت کم ترین سطح پر ہے:دلباغ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.