بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سی بی آئی نے اساتذہ تقرری معاملے کی رپورٹ عدالت میں پیش کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-09
in قومی خبریں
A A
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

کلکتہ// سی بی آئی نے بھرتی بدعنوانی معاملے میں جانچ رپورٹ جسٹس ابھیجیت گنگوپادھیائے کی عدالت میں پیش کردیا ہے ۔ جانچ کی بنیاد پر، مرکزی تفتیشی ایجنسی نے عدالت کو بتایا کہ نائیسا کمیونیکیشن پرائیویٹ لمیٹڈ[؟]نامی کمپنی کو گروپ سی، گروپ ڈی، نویں سے دسویں اور گیارہویں سے بارہویں کے امیدواروں کی جوابی پرچوں (او ایم آر شیٹس) کا جائزہ لینے کے لیے بھیجا گیا تھا۔ سی بی آئی نے بھرتی گھوٹالہ کی تحقیقات کے دوران نوئیڈا میں اس کمپنی کے سابق ملازم پنکج بنسل کے گھر سے تین ہارڈ ڈرائیوز ضبط کیئے ہیں۔
ان تینوں ہارڈ ڈسکوں میں جوابی شیٹس (OMR شیٹس) اور نمبرز کی اسکین شدہ کاپیاں موجود تھیں۔ سی بی آئی حکام کو جانچ سے معلوم ہوا ہے کہ امتحان دینے والوں کی جوابی شیٹوں کو جانچ کے بعد نمبروں کے ساتھ ڈیٹا بیس میں رکھا جاتا ہے ۔
سی بی آئی نے عدالت میں دعویٰ کیا کہ تین ہارڈ ڈسک اور کمیشن کے ڈیٹا بیس کی جانچ سے معلوم ہوا کہ جوابی پرچوں کی جانچ میں بڑے پیمانے پر ہیرا پھیری ہوئی ہے ۔ سی بی آئی نے جانچ کے دوران کمیشن کا ڈیٹا بیس بھی ضبط کرلیا۔ سی بی آئی کے ذرائع کے مطابق اس معاملے میں مزید تحقیقات کی ضرورت ہے ۔ سی بی آئی نے نوئیڈا میں اسکمپنی سے ملنے والے تمام دستاویزات اسکول سروس کمیشن کو بھی دیے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ 281 رنز بنا کر آؤٹ، پاکستان 2 وکٹوں کے نقصان پر 107 رن

Next Post

ملک میں اناج کی کوئی کمی نہیں : گوئل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
دور رس منصوبے تیار، ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی معاشی طاقت بنے گا: گوئل

ملک میں اناج کی کوئی کمی نہیں : گوئل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.