ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اگر سکیورٹی وجوہات پر پاکستانی حکومت اپنی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت نہیں دیتی تو کیا ہوگا؟: رمیز راجا

بھارت کو سیاسی معاملات ایک طرف رکھتے ہوئے ایشیا کپ کھیلنے کیلیے پاکستان آنا چاہیے، چیئرمین پی سی بی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-07
in کھیل
A A
رمیز راجہ بھارتی بورڈ کے ساتھ مثبت بات چیت کیلئے پُرامید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور//
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا کہ ’’ اگر سیکیورٹی وجوہات پر پاکستان کی حکومت اپنی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت نہیں دیتی تو کیا ہوگا؟ بحث بی سی سی آئی نے چھیڑی ہم نے جواب دیا‘‘۔ سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ اور صدر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) جے شاہ نے آئندہ سال ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم نہ بجھوانے اور ایونٹ نیوٹرل وینیو پر کرانے کا بیان دیا تھا، جواب میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا تھا کہ اگر ایونٹ کی میزبانی چھینی گئی تو پاکستان ٹیم بھی ورلڈکپ 2023ء کیلئے بھارت نہیں جائے گی۔
اپنے حالیہ انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہا کہ بھارت کو سیاسی معاملات ایک طرف رکھتے ہوئے ایشیا کپ کھیلنے کیلیے پاکستان آنا چاہیے، ایران میں خواتین کے حقوق کی صورتحال کے باوجود امریکا اور ایران کا میچ ہوا، اسے بارے میں سوال پر فیفا کے صدر نے کہا تھا کہ فٹبال کئی مسائل کا حل دے سکتی ہے، میرا بھی یہ کہنا ہے کہ بیٹ اور گیند کو بولنے دیں۔
چیئرمین پی سی بی کا پاک انگلیںڈ میچ کے دوران صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایشیاء کپ اگلے سال پاکستان ہوسٹ کرے گا، اگر بھارتی ٹیم نہیں آنا چاہتی تو نہ آئے لیکن ایونٹ کسی نیوٹرل مقام پر نہیں ہوسکتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کتنا مظلوم اور کتنا بے۔ بس!

Next Post

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پاکستان میں جیتنا سری لنکا اور ہندوستان کے دوروں کے لیےبہت اچھی بات ہے: کمنز

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.