جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پہلگام کے ٹیکسی ڈرائیور نے حیدرآبادکے سیاح کو ۱۰ لاکھ روپے مالیت کا سونا واپس کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-07
in اہم ترین
A A
پہلگام کے ٹیکسی ڈرائیور نے حیدرآباد کے سیاح کو 10 لاکھ روپے مالیت کا سونا واپس د یا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

پہلگام//
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں منگل کو ایک ڈرائیور نے حیدرآباد کے ایک سیاح کو ۱۰ لاکھ روپے مالیت کا سونا واپس کیا۔
ایک مقامی خبر رساں ایجنسی نے صدر ٹیکسی اسٹینڈ پہلگام کے عبدالرشید وانی کے حوالے سے اطلاع دی گئی کہ ایک تویرا ڈرائیور آکاش فاروق وانی نے حیدرآباد کے ایک سیاح کو ۱۰ لاکھ روپے مالیت کا سونا واپس کیا۔
رشید نے کہا کہ سیاح نے پہلے ہی سٹینڈ کو آگاہ کر دیا تھا کہ وہ گاڑی میں سونا بھول گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم نے ڈرائیور کو اطلاع دی تو اس نے اپنی گاڑی کی تلاشی لی اور سونا ملا اور وہی سیاح کو واپس کر دیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ حیدرآباد کا سیاح سونا لینے سرینگر ایئرپورٹ سے واپس آیا تھا۔
اس دوران سیاحوں نے ڈرائیور کا کھویا ہوا سونا واپس کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تاشی ربستان جموں کشمیر لداخ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس مقرر

Next Post

وفاقی داخلہ سیکریٹری کا دہلی میںجموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

2025-07-03
ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ
اہم ترین

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

2025-07-03
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
اہم ترین

مرکزی وزیر شیوراج سنگھ ۳اور۴جولائی کو جموں کشمیر کا دورہ کریں گے

2025-07-03
’ملک میں اچانک ہونے والی اموات کارونا ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘
اہم ترین

’ملک میں اچانک ہونے والی اموات کارونا ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘

2025-07-03
کشمیر سے امرناتھ یاتراکا آج آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاتراکا آج آغاز

2025-07-03
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

2025-07-02
ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
اہم ترین

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

2025-07-02
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
اہم ترین

جھلستا کشمیر :جون ۲۰۲۵،۱۸۹۲ کے بعد سرینگر کادوسرا گرم ترین مہینہ رہا

2025-07-02
Next Post
وفاقی داخلہ سیکریٹری کا دہلی میںجموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

وفاقی داخلہ سیکریٹری کا دہلی میںجموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.