بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین کے 500 قصبے بجلی سے محروم ہیں، خارکیف سب سے زیادہ متاثر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-06
in عالمی خبریں
A A
بجلی بحران کی وجہ ؟’مانگ میں اضافہ اور پیداوارمیں کمی ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لندن کی عدالت نے بلغاریہ کے چھ شہریوں کو روس کے لیے جاسوسی کے جرم میں قید کی سزا سنادی

اسرائیل اور حماس کے درمیان کئی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جا چکی ہے: الثانی

کیف//
روسی حملوں کے بعد یوکرین کے 500 سے زائد قصبے اب بھی بجلی سے محروم ہیں جس نے حالیہ ہفتوں میں قومی پاور گرڈ کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔
نائب وزیر داخلہ یوگینی ینن نے یوکرینی ٹی وی کو بتایا کہ روس ملک کے اہم انفراسٹرکچر پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے 8 علاقوں میں 507 قصبے ایسے ہیں جو بجلی سے محروم ہیں۔
انہوں نے وضاحت کی کہ خارکیف کا خطہ جنگ سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور اس کے 112 دیہات الگ تھلگ ہیں، جب کہ ڈونیٹسک اور خیرسن کے علاقوں میں 90 سے زیادہ (گاؤں)، مائکولائیو کے علاقے میں 82، زاپوریزیا کے علاقے میں 76 اور لوگانسک کے 43 علاقے بجلی سے محروم ہیں۔ ”
ہفتے کے روز یوکرین کے حکام نے ایک بار پھر شہریوں سے مطالبہ کیا کہ وہ حالات زندگی کی خرابی کے باوجود ثابت قدم رہیں۔
درایں اثنا جنوبی یوکرین کے میکولائیو ریجن کے گورنر ویٹالیچ کم نے ٹیلی ویژن پر کہا کہ "ہمیں ثابت قدم رہنا چاہیے”۔ کئی بار بجلی کی بندش سے لاکھوں یوکرینی باشندے اندھیرے میں ڈوب جاتے ہیں اور شدید سردی میں ہیں۔ بعض مقامات پر درجہ حرارت کئی دنوں تک انجماد سے نیچے گر جاتا ہے۔
یوکرینی انرجی گرڈ پر نئے روسی حملوں کا امکان ایک پیچیدہ موسم سرما، خاص طور پر شہری آبادی کے لیے تباہ کن اور نقل مکانی کے خدشات کو بڑھا رہا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ روس نے حال ہی میں یوکرین کی تنصیبات اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے لیے ایک نئی حکمت عملی کا آغاز کیا تھا جب کہ اس نے گذشتہ بدھ کو توانائی کی تنصیبات تازہ میزائل حملے کیے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈونیشیا: آتش فشاں پھٹ پڑا، اطراف سے انخلا کا عمل شروع

Next Post

بلنکن نے نیتن یاہو کی اگلی حکومت کو نئی بستیوں کے قیام پر خبردار کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
عالمی خبریں

لندن کی عدالت نے بلغاریہ کے چھ شہریوں کو روس کے لیے جاسوسی کے جرم میں قید کی سزا سنادی

2025-05-14
عالمی خبریں

اسرائیل اور حماس کے درمیان کئی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جا چکی ہے: الثانی

2025-05-14
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے امریکا میں ادویات کی قیمتوں میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کردیے

2025-05-14
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی وارننگ

2025-05-14
یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
Next Post
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

بلنکن نے نیتن یاہو کی اگلی حکومت کو نئی بستیوں کے قیام پر خبردار کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.