بدھ, اگست 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لیونگسٹن انجری کے باعث پاکستان ٹیسٹ سیریز سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-05
in کھیل
A A
لیونگسٹن انجری کے باعث پاکستان ٹیسٹ سیریز سے باہر

Stone

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا سے گول کے بغیر ڈرا کھیل کر ہندوستانی خواتین کی ٹیم کی امیدیں ٹوٹیں

شمالی خطے نے مغربی خطے کو 187 رنز پر سمیٹ کر 64 رنز کی برتری حاصل کرلی

لندن/راولپنڈی// انگلینڈ کے آل راؤنڈر لیام لیونگسٹن دائیں گھٹنے کی انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پیر کو یہ اطلاع دی لیونگسٹن پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے گھٹنے کی چوٹ کا شکار ہو گئے تھے ای سی بی نے بتایا کہ وہ ری ہیب کے لیے منگل کو انگلینڈ روانہ ہوں گے فی الحال انگلینڈ نے لیونگسٹن کی جگہ دیگر دو ٹیسٹ میچوں کے لیے کسی کھلاڑی کو ٹیم میں شامل نہیں کیا ہے۔
اپنا پہلا ٹیسٹ کھیل رہے لیونگسٹن نے پہلی اننگز میں نو رن بنائے، جب کہ دوسری اننگز میں وہ دوڑتے ہوئے جدو جہد کرتے نظر آئے اور اننگز ڈکلیئر ہونے سے پہلے سات رن کا تعاون دے سکے۔
انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ کے لیے مارک ووڈ کو ٹیم میں بلا سکتا ہے۔ ووڈ کولہے کی انجری کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ میں اپنی فٹنس ثابت کرنے میں ناکام رہے تھے۔ دوسری جانب 18 سالہ اسپنر ریحان احمد بھی انگلینڈ کےسب سے نوجوان ٹیسٹ کھلاڑی کے طور پر ڈیبیو کر سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل ضرورت پڑنے پر وکٹ کیپر کا کردار ادا کر سکتے ہیں

Next Post

میڈیا اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام: گہلوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا سے گول کے بغیر ڈرا کھیل کر ہندوستانی خواتین کی ٹیم کی امیدیں ٹوٹیں
کھیل

آسٹریلیا سے گول کے بغیر ڈرا کھیل کر ہندوستانی خواتین کی ٹیم کی امیدیں ٹوٹیں

2026-08-25
شمالی خطے نے مغربی خطے کو 187 رنز پر سمیٹ کر 64 رنز کی برتری حاصل کرلی
کھیل

شمالی خطے نے مغربی خطے کو 187 رنز پر سمیٹ کر 64 رنز کی برتری حاصل کرلی

2026-08-25
’ریس ٹو ڈی پی ورلڈ انڈیا چیمپئن شپ‘ کا آغاز
کھیل

’ریس ٹو ڈی پی ورلڈ انڈیا چیمپئن شپ‘ کا آغاز

2026-08-25
ٹاٹا پاور نے راجستھان کے کلاسر میں 190.5 میگاواٹ شمسی توانائی منصوبے میں پیداوار شروع کردی
کھیل

ٹاٹا پاور نے راجستھان کے کلاسر میں 190.5 میگاواٹ شمسی توانائی منصوبے میں پیداوار شروع کردی

2026-08-25
یوکرینی ڈراونز نے روسی علاقے ثمارا میں ایک صنعتی تنصیب اور اوزون گودام کو نشانہ بنایا
کھیل

یوکرینی ڈراونز نے روسی علاقے ثمارا میں ایک صنعتی تنصیب اور اوزون گودام کو نشانہ بنایا

2026-08-24
نیرج چوپڑا کا سیزن کا بہترین مظاہرہ، لوزان ڈائمنڈ لیگ میں چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

نیرج چوپڑا کا سیزن کا بہترین مظاہرہ، لوزان ڈائمنڈ لیگ میں چاندی کا تمغہ جیتا

2026-08-24
مانسی نے جیتا چاندی کا تمغہ، تنوی اور کومل کو کانسے کے تمغے
کھیل

مانسی نے جیتا چاندی کا تمغہ، تنوی اور کومل کو کانسے کے تمغے

2026-08-24
ناگویا میں 2026 ایشین گیمز کے لیے مشعل ریلے شروع
کھیل

ناگویا میں 2026 ایشین گیمز کے لیے مشعل ریلے شروع

2026-08-24
Next Post
مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت

میڈیا اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام: گہلوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.