ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بی جے پی کی ہوگی: رویندر رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-04
in تازہ تریں
A A
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں/۴دسمبر
جموںکشمیر بھاجپا یونٹ کے صدر رویندر رینا کا کہنا ہے کہ جب بھی یونین ٹریٹری میں اسمبلی انتخابات ہونگے بھاجپا پچاس سیٹیں حاصل کرکے اپنے بل بوتے پر سرکار بنائے گی۔
رینا نے کہاکہ اس وقت جموں وکشمیر میں بھاجپا کی لہر ہے اور آئے روز لوگ اس پارٹی کے ساتھ اپنی وابستگی جتا رہے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق بھارتیہ جنتاپارٹی کے یوٹی صدر رویندر رینا نے دعویٰ کیا کہ جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بی جے پی بنائے گی۔
رینا نے کہاکہ لوگ جوق در جوق اس پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں جو اس بات کا بین ثبوت ہے کہ جموں وکشمیر میں بھاجپا کی لہر ہے ۔
اُن کے مطابق بی جے پی نے لوگوں سے جتنے بھی وعدئے کئے اُنہیں پورا کیا گیا۔انہوں نے کہا ہم دعووں میں یقین نہیں رکھتے بلکہ جو کہتے ہیں وہ کرتے بھی ہیں۔
رینا کے مطابق جموں وکشمیر میں جب بھی اسمبلی انتخابات ہونگے بی جے پی واحد بڑی پارٹی کے طورپر اُبھر کر سامنے آئے گی۔انہوں نے کہاکہ میں پورے یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بی جے پی کی ہوگی اور وزیرا علیٰ بھی بھاجپا کا ہی ہوگا۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر میں حد بندی کمیشن او رووٹ سمری کا عمل مکمل ہونے کے بعد اب الیکشن کمیشن آف انڈیا پر سبھی کی نظریں ٹکی ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

Next Post

جموں و کشمیر: درگمولہ اور حاجن ڈی ڈی سی نشستوں کے لئے پولنگ شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

جموں و کشمیر: درگمولہ اور حاجن ڈی ڈی سی نشستوں کے لئے پولنگ شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.