جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رشوت خوری میں گرفتار ڈی ایس پی معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-01
in اہم ترین
A A
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
جموں کشمیر انتظامیہ نے پولیس کے ایک اعلیٰ افسر کو رشوت خوری میں گرفتار ہونے پر نوکری سے معطل کر دیا ہے۔
کرائم برانچ میں تعینات ڈی ایس پی وریندر سنگھ کو گزشتہ ہفتے انسداد رشوت خوری (اے سی بی) نے دو لاکھ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا۔
حکومت کے ایک حکمنامہ کے مطابق مذکورہ افسر کو سیول سروس رولز کے تحت معطل کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گرفتار شدہ افسر کو۱۱ نومبر جموں میں اے سی بی کی ایک ٹیم نے پچاس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا۔
مذکورہ افسر‘جو جموں میں کرائم پرانچ میں تعینات تھے، نے ایک درخواست کنندہ کو اسکے ایک معاملے کو حل کرنے کیلئے دو لاکھ روپے رشوت کا مطالبہ کیا تھا۔
اے سی بی نے افسر پر انسداد رشوت خوری کے قوانین کے تحت مقدمہ درج کرکے اسکو گرفتار کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین کا امریکہ کو انتباہ:’بھارت کے ساتھ تعلقات میں مداخلت نہ کرو‘

Next Post

وادی میں چلہ کلان سے قبل ہی سردی کی شدت بڑھ گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
وادی میں چلہ کلان سے قبل ہی سردی کی شدت بڑھ گئی

وادی میں چلہ کلان سے قبل ہی سردی کی شدت بڑھ گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.