ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

محبوبہ مفتی لاشوں پر سیاست کرنا بند کریں:رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-30
in اہم ترین
A A
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی )کی صدر‘ محبوبہ مفتی کو تاریخ کا مشاہدہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے جموںکشمیر یونٹ کے صدر نے کہاکہ محبوبہ مفتی کو لاشوں پر سیاست کرنا بند کرنی چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ عوامی نمائندوں کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ اس طرح کے بیانات دیں ۔
ان باتوں کا اظہار رینا نے پریس کلب جموں کے باہر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ بھارت ایک جمہوری ملک ہے لہذا جموں کشمیر کے عوامی نمائندوں کو آئین پر پوری طرح سے بھروسہ کرنا چاہئے ۔
محبوبہ کی جانب سے بی جے پی کے خلاف سخت بیانات دینے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رینا نے کہاکہ محبوبہ کو لاشوں پر سیاست کرنا بند کرنی چاہئے کیونکہ جو عوامی نمائندے ہوتے ہیں اُنہیں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنا چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ محبوبہ مفتی ملک کے خلاف بیانات دے رہی ہیں اور اس کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
رینا نے مزید کہاکہ محبوبہ مفتی نے قبائیلوں کے حوالے سے جو بیان دیا وہ گمراہ کن ہے کیونکہ سال۱۹۴۷میں پاکستانی آرمی نے جموں وکشمیر پر حملہ کیا اور فوج کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر کے لوگوں نے اُن کا مقابلہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ شیر وانی کو کون بھول سکتا ہے کہ انہوں نے قبائیلوں کے خلاف جنگ لڑی ۔
محبوبہ اور دوسرے لیڈران کو سرکاری کوٹھیاں خالی کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رینا نے کہاکہ جب بھاجپا کے لیڈروں کو متعلقہ محکمہ کی جانب سے نوٹس موصول ہوگی تو ہم بھی اپنے کواٹر خالی کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ ملک کے خلاف سخت بیانات دینے والوں کے ساتھ اب سختی کے ساتھ نپٹا جائے گا۔
فاروق عبداللہ کی جانب سے مستعفی ہونے کے بارے میں بی جے پی صدر نے کہاکہ فاروق صاحب ایک قدر آور لیڈر ہیں ۔انہوں نے کہاکہ فاروق عبداللہ کافی بزرگ ہیں اور ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہیرا نگر میں نوجوان کی لاش درخت سے لٹکتی ہوئی ملی

Next Post

اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط

اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.