جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تونس کے صدر کا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-01
in عالمی خبریں
A A
تونس کے صدر کا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

 

تونیشیا//
تونس کے صدر قیس سعید نے ایوان نمائندگان کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد ملک میں جشن منایا جا رہا ہے۔ صدرکے اس اعلان کے بعدعوام کی بڑی تعداد بدھ کی شام اس فیصلے کا جشن منانے کے لیے حبیب بورقیبہ شاہراہ پر جمع ہوئی اور پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے فیصلے کے حق میں نعرے بازی کی۔
کئی مہینوں تک پارلیمنٹ کو معطل رکھنے کے بعد صدر قیس سعید نے اپنا فیصلہ سنایا، جو بعد میں سرکاری گزٹ میں شائع ہوا۔ آئین کے باب 72 کی بنیاد پر اسے فوری طور پر نافذ کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا فیصلہ ملک و قوم کے مفاد میں کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ریاستی اداروں کو یرغمال بنانے اور ان کے خلاف بغاوت کی سازشیں ناکام بنانے کے بعد اٹھایا گیا یہ قدم اداروں کی مضبوطی اور استحکام کا باعث بنے گا۔
انہوں نے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد تونس کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کی بھی وضاحت کی کہ یہ اقدامات آئین اورآرٹیکل 72 کی دفعات کی بنیاد پر ریاست اور اس کے اداروں، وطن اور عوام کے تحفظ کے لیے کیے گئے ہیں۔ اس آرٹیکل کے تحت کہ جمہوریہ کا صدر ریاست کا سربراہ ہے اور اس کے اتحاد کی علامت، اس کی آزادی اور تسلسل کی ضمانت دیتا ہے اور آئین کے احترام کو یقینی بناتا ہے۔
انہوں نے ہر کسی کو خبردار کیا کہ جو بھی تشدد کا سہارا لینے کی کوشش کرے گا تو اس کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین تصادم شروع

Next Post

روس۔ یوکرین جنگ میں اب تک بیس لاکھ بچے یوکرین سے نکلنے پر مجبور ہوئے، یونیسیف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
روس۔ یوکرین جنگ میں اب تک بیس لاکھ بچے یوکرین سے نکلنے پر مجبور ہوئے، یونیسیف

روس۔ یوکرین جنگ میں اب تک بیس لاکھ بچے یوکرین سے نکلنے پر مجبور ہوئے، یونیسیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.