ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جڈیجہ-یش دیال ٹیم سے باہر، کلدیپ اور شہباز کو موقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-24
in کھیل
A A
جڈیجہ بنگلہ دیش کے دورے سے باہر رہ سکتے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی//بنگلہ دیش کے دورے کے لیے ٹیم انڈیا میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ رویندر جڈیجہ اور یش دیال چوٹ کی وجہ سے اس دورے سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ تیز گیند باز کلدیپ سین اور مدھیہ پردیش کے آل راؤنڈر شہباز احمد کو شامل کیا گیا ہے۔
یہ دورہ دسمبر میں ہوگا جس میں 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ کھیلے جائیں گے۔ سینئر ٹیم کے ساتھ ہندوستان اے ٹیم کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹیم بنگلہ دیش میں دو چار روزہ میچ کھیلے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلی بار ٹیم انڈیا میں منتخب ہونے والے یش دیال کی کمر کے نچلے حصے میں تکلیف ہے۔ جس کی وجہ سے انہیں ٹیم سے باہر کرنا پڑا۔ دوسری جانب رویندرا جڈیجا کو اب بھی گھٹنے میں مسئلہ ہے۔ اگست-ستمبر کے دوران متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے ایشیا کپ میں انہیں باہر کردیا گیا تھا۔ اس کے بعد سے جڈیجہ باہر ہیں۔ بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم دونوں کھلاڑیوں کی فٹنس کی نگرانی کر رہی ہے۔
کلدیپ اور شہباز نیوزی لینڈ کے خلاف جمعہ سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز کا حصہ ہیں۔ اب انہیں بنگلہ دیش کے دورے پر بھی ٹیم میں رکھا گیا ہے۔
بنگلہ دیش میں ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم انڈیا
روہت شرما (کپتان)، لوکیش راہل (نائب کپتان)، شیکھر دھون، وراٹ کوہلی، رجت پاٹیدار، شریس ائیر، راہل ترپاٹھی، رشبھ پنت (وکٹ)، ایشان کشن (وکٹ)، شہباز احمد، اکسر پٹیل، واشنگٹن سندر، شاردول ٹھاکر، محمد شامی، محمد سراج، دیپک چاہر اور کلدیپ سین۔
پہلے میچ کے لیے انڈیا اے
ابھیمنیو ایشورن (کپتان)، روہن کنومل، یشسوی جیسوال، یش دھول، سرفراز خان، تلک ورما، اپیندر یادو (وکٹ کیپر)، سوربھ کمار، راہل چاہر، جینت یادو، مکیش کمار، نودیپ سینی اور اتیت سیٹھ۔
دوسرے میچ کے لیے انڈیا اے
ابھیمنیو ایشورن (کپتان)، روہن کنومل، یشسوی جیسوال، یش دھول، سرفراز خان، تلک ورما، اپیندر یادو (وکٹ کیپر)، سوربھ کمار، راہل چاہر، جینت یادو، مکیش کمار، نودیپ سینی، اتیتھ سیٹھ، چیتشور پجارا اور کے ایس بھرت (وکٹ کیپر)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دورۂ پاکستان، انگلینڈ کے اہم کھلاڑی فٹنس مسائل سے دوچار

Next Post

کرسٹیانو رونالڈو کے دعوے پر سعودی وزیر کھیل کا موقف سامنے آگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

کرسٹیانو رونالڈو کے دعوے پر سعودی وزیر کھیل کا موقف سامنے آگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.