منگل, اگست 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پونچھ میں رسوئی گیس دھماکے میں ماں بیٹا جھلس کر لقمہ اجل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-24
in تازہ تریں
A A
بانڈی پورہ سلینڈر دھماکے ایک شخص از جان دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

جموں/24 نومبر
جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں ایک رسوئی گیس سلنڈر میں آگ لگ کر پھٹنے کے نتیجے میں ماں بیٹا جھلس کر لقمہ اجل بن گئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سرنکوٹ کے چندی مرگ علاقے میں شوکت حسین نامی ایک شخص کے گھر میں رسوئی گیس سلنڈر اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ماں اور اس کا چار سالہ بیٹا لقمہ اجل بن گیا۔
ذرائع نے کہا کہ اس واقعے میں مذکورہ مکان مالک بھی زخمی ہوا تاہم دیگر اہلخانہ بال بال بچ گئے ۔متوفی خاتون کی شناخت 40 سالہ حمیدہ بیگم اور 4 سالہ عاقب احمد کے بطور ہوئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ واقعہ پیش آتے ہی پولیس اور مقامی لوگ جائے واردات پر پہنچے اور آگ کو قابو کرنے اور دیگر بچا¶ کارروائیوں میں جٹ گئے ۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں مکان کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آن لائن دھمکی کیس:کشمیر کے تین اضلاع میں چھاپے

Next Post

آن لائن دھمکی کیس: کشمیر میں 7 مقامات پر صحافیوں کی رہائش گاہوں پر چھاپے:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان
اہم ترین

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
پاکستان:عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے بغیر پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی
اہم ترین

’پارلیمنٹ میں اسی اجلاس کے دوران بل پیش اور منظور ہونے کا رجحان بڑھا‘

2026-08-23
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

’آئی آئی ایم جموں سرحدی معیشتوں پر تحقیق کو ترجیح بنائے‘

2026-08-23
ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی  میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات

2026-08-23
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

منتخب نمائندوں کا احترام ہی نہ ہو تو انتخابات کا کیا فائدہ؟چودھری

2026-08-23
اہم ترین

کشتواڑ میں کم سن بچی سے مبینہ  عصمت دری، حمل گرانے کی کوشش کے بعد موت، استاد گرفتار

2026-08-23
Next Post
آن لائن دھمکی کیس: کشمیر میں 7 مقامات پر صحافیوں کی رہائش گاہوں پر چھاپے:پولیس

آن لائن دھمکی کیس: کشمیر میں 7 مقامات پر صحافیوں کی رہائش گاہوں پر چھاپے:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.