منگل, اگست 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایلون مسک کی دولت میں 2022 کے دوران 100 ارب ڈالرز کی کمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-24
in عالمی خبریں
A A
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے فوجی صلاحیت کوخفیہ رکھنے کے لیے ہتھیاروں کی سرعام نمائش روک دی: وزارت دفاع

ایرانی فوج دفاعی نظریے سے حملہ آور نظریے کی طرف مڑ رہی ہے: فوجی ترجمان

نیویارک//
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک 2022 کے 11 ماہ کے دوران 100 ارب ڈالرز سے محروم ہوچکے ہیں۔
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر کے نئے مالک اب بھی 170 ارب ڈالرز کے اثاثوں کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔
مگر ان کی دولت میں تیزی سے کمی آرہی ہے اور 21 نومبر کو ہی وہ 8.59ارب ڈالرز سے محروم ہوئے۔
ان کی کمپنی ٹیسلا کے حصص کی قیمت 2 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
ایلون مسک ٹیسلا کے 15 فیصد حصص کے مالک ہیں تو شیئرز کی قدر میں کمی سے ان کی دولت بھی متاثر ہوتی ہے۔
اقتصادی کساد بازاری، چین میں کووڈ 19 کی پابندیوں اور امریکا میں سپلائی چین کے مسائل کے باعث ٹیسلا کو مشکلات کا سامنا ہے۔ایلون مسک نے حال ہی میں ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالرز میں خریدا اور اس کے بعد 60 فیصد عملے کو فارغ کردیا۔
ماہرین کے مطابق اقتصادی کساد بازاری ٹیسلا کی گاڑیوں کے لیے تباہ کن ثابت ہوگی اور اس کا اثر ایلون مسک کے اثاثوں پر بھی مرتب ہوگا۔
ویسے ایلون مسک اتنے امیر ہیں کہ 11 ماہ میں 100 ارب ڈالرز سے محروم ہونے کے بعد بھی دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔
گزشتہ سال نومبر میں ان کے اثاثے 340 ارب ڈالرز کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئے تھے یعنی ان کی دولت میں ایک سال کے دوران لگ بھگ 50 فیصد کمی آئی ہے۔
دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص برنارڈ آرنلٹ 157 ارب ڈالرز کے مالک ہیں اور ہوسکتا کہ کچھ عرصے بعد وہ ایلون مسک کو نیچے دھکیل دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہماری بھارت جوڑو یاترا نفرت، تشدد اور خوف کے خلاف ہے : راہل گاندھی

Next Post

امریکی اسٹور میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے فوجی صلاحیت کوخفیہ رکھنے کے لیے ہتھیاروں کی سرعام نمائش روک دی: وزارت دفاع
عالمی خبریں

ایران نے فوجی صلاحیت کوخفیہ رکھنے کے لیے ہتھیاروں کی سرعام نمائش روک دی: وزارت دفاع

2026-08-24
ایرانی فوج دفاعی نظریے سے حملہ آور نظریے کی طرف مڑ رہی ہے: فوجی ترجمان
عالمی خبریں

ایرانی فوج دفاعی نظریے سے حملہ آور نظریے کی طرف مڑ رہی ہے: فوجی ترجمان

2026-08-24
ٹک ٹاک امریکی بچوں کی رازداری سے متعلق مقدمے میں 400 ملین ڈالر ادا کرے گا
عالمی خبریں

ٹک ٹاک امریکی بچوں کی رازداری سے متعلق مقدمے میں 400 ملین ڈالر ادا کرے گا

2026-08-24
یوکرین پر روس کے تازہ حملوں میں دو افراد ہلاک
عالمی خبریں

یوکرین پر روس کے تازہ حملوں میں دو افراد ہلاک

2026-08-24
جنگ سے متاثرہ لبنان کی معیشت 6.4 فیصد سکڑنے کا اندیشہ: عالمی بینک
عالمی خبریں

جنگ سے متاثرہ لبنان کی معیشت 6.4 فیصد سکڑنے کا اندیشہ: عالمی بینک

2026-08-24
ایران جنگ میں امریکہ ’’نئے مرحلے‘‘ میں داخل ہوچکا، معاشی دباؤ حکمت عملی کا اہم ہتھیار:وانس
عالمی خبریں

ایران جنگ میں امریکہ ’’نئے مرحلے‘‘ میں داخل ہوچکا، معاشی دباؤ حکمت عملی کا اہم ہتھیار:وانس

2026-08-22
یورپی یونین کا بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے باعث یوکرینی کسانوں کو 22 کروڑ یورو کی اضافی امداد دینے سے انکار
عالمی خبریں

یورپی یونین کا بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے باعث یوکرینی کسانوں کو 22 کروڑ یورو کی اضافی امداد دینے سے انکار

2026-08-22
عالمی کمپنیاں اسرائیل کے ‘ای 1’ منصوبے میں شرکت سے گریز کریں :فلسطین
عالمی خبریں

عالمی کمپنیاں اسرائیل کے ‘ای 1’ منصوبے میں شرکت سے گریز کریں :فلسطین

2026-08-22
Next Post
امریکی اسٹور میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک

امریکی اسٹور میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.