منگل, اگست 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ثانیہ مرزا کی ’دی مرزا ملک شو‘ کے سیٹ سے تصویر وائرل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-24
in کھیل
A A
شعیب ملک کی ثانیہ مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرینی ڈراونز نے روسی علاقے ثمارا میں ایک صنعتی تنصیب اور اوزون گودام کو نشانہ بنایا

نیرج چوپڑا کا سیزن کا بہترین مظاہرہ، لوزان ڈائمنڈ لیگ میں چاندی کا تمغہ جیتا

لاہور//
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے آنے والے شو ’دی مرزا ملک شو‘ کے سیٹ سے نئی تصویریں شیئر کی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اُن کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے ہیں۔
مداحوں میں اپنے لباس اور اسٹائل کی وجہ سے بہت زیادہ مقبول ثانیہ مرزا نے ایک مرتبہ پھر لوگوں کو اپنی تعریف کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔
ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر آتشی گلابی رنگ کے لباس میں تصاویر شیئر کی ہیں جسے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔
بھارتی ٹینس اسٹار کی تصاویر کو انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ ہی دیر میں 50 ہزار سے زائد لوگوں کی جانب سے پسند کیا جا چکا ہے جبکہ ٹوئٹر پر بھی سیکڑوں اکاؤنٹ سے تصاویر کو لائک کیا جارہا ہے۔
اس تصویر میں ثانیہ مرزا کے مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ مغرب سے زیادہ مشرقی لباس میں خوبصورت لگ رہی ہیں۔
واضح رہے کہ ’دی مرزا ملک شو‘ پر گزشتہ دو برسوں سے کام جاری ہے، 2021ء کے دسمبر میں اس شو کا پوسٹر جبکہ 2022ء کی مارچ میں پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حیدرآبادی کرکٹر محمد سراج کی انگریزی دانی سے مداحوں کو خوشگوار حیرت

Next Post

میرے لیے سوئنگ کے ساتھ اسپیڈ اہم ہے، نسیم شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرینی ڈراونز نے روسی علاقے ثمارا میں ایک صنعتی تنصیب اور اوزون گودام کو نشانہ بنایا
کھیل

یوکرینی ڈراونز نے روسی علاقے ثمارا میں ایک صنعتی تنصیب اور اوزون گودام کو نشانہ بنایا

2026-08-24
نیرج چوپڑا کا سیزن کا بہترین مظاہرہ، لوزان ڈائمنڈ لیگ میں چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

نیرج چوپڑا کا سیزن کا بہترین مظاہرہ، لوزان ڈائمنڈ لیگ میں چاندی کا تمغہ جیتا

2026-08-24
مانسی نے جیتا چاندی کا تمغہ، تنوی اور کومل کو کانسے کے تمغے
کھیل

مانسی نے جیتا چاندی کا تمغہ، تنوی اور کومل کو کانسے کے تمغے

2026-08-24
ناگویا میں 2026 ایشین گیمز کے لیے مشعل ریلے شروع
کھیل

ناگویا میں 2026 ایشین گیمز کے لیے مشعل ریلے شروع

2026-08-24
ٹیافو نے موسیٹی کو شکست دے کر سنسناٹی اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

ٹیافو نے موسیٹی کو شکست دے کر سنسناٹی اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-08-24
کھیل

2026-08-24
آئی پی ایل 2026 سے پہلے راہل دراوڑ اور راجستھان رائلز کی راہیں جدا
کھیل

ٹیسٹ کرکٹ کے لیے سوریہ ونشی جیسے کھلاڑیوں کا تینوں فارمیٹس میں کھیلنا ضروری: دراوڑ

2026-08-24
بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار
کھیل

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار

2026-08-22
Next Post
نوجوان بالر نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے دوسرے ایڈیشن سے دستبردار

میرے لیے سوئنگ کے ساتھ اسپیڈ اہم ہے، نسیم شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.