ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سولومن جزیرے پر 7 شدت کا زلزلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-22
in عالمی خبریں
A A
ایران میں1.6شدت کازلزلہ، 5 افراد ہلاک

quake

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

سولومن//
مالینگو کے جنوب مغربی خطے کے قریب واقع سولومن جزیرے میں شدید زلزلے کے جھٹکے لگے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ ریکارڈ کی گئی ہے تاہم اس میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی البتہ انفرا اسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت ہونیار کے مکینوں نے 20 سیکنڈز تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے۔
امریکا کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ زیر زمین 6.13کلو میٹر کی گہرائی میں آیا ہے، جس کا مرکز ساحل سے 18 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا اور اس کی شدت 7 تھی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ گزرنے کے بعد تین آفٹرشاکس آئے جن کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کے فوری بعد سرکاری حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کی جسے کچھ وقت بعد واپس لے لیا گیا البتہ زلزلے سے ہونیار کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ہوگیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چینی فوج کی بحر ہند و پیسیفیک میں موجودگی قابل تشویش ہے: امریکہ

Next Post

چین کی فیکٹری میں آتشزدگی، 36 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکہ نے سعودی آئل پلانٹ پر حوثیوں کے حملے کی مذمت کی

چین کی فیکٹری میں آتشزدگی، 36 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.