ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری میں دراندازی کی کوشش ناکام‘جنگجو ہلاک:فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-19
in تازہ تریں
A A
فرانس: تیراکی کے دوران خواتین کے برکینی استعمال کرنے کی پر پابندی

AWANTIPORA, MAY 27 (UNI):- Security Forces take position at an encounter site and killed two terrorists identified as Shahid Mushtaq Bhat and Farhan Habib involved in killing of a TV artist, One AK 56 rifle and 4 magazines and a pistol recovered for their position said IGP Kashmir. UNI PHOTO-21U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/19 نومبر

فوج نے ہفتہ کو راجوری ضلع میں لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا۔ اس نے دعویٰ کیا کہ اب تک ایک درانداز کو مارا گیا ہے جب کہ نوشہرہ سیکٹر میں کلال علاقے کے قریب آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں میں مقیم وزارت دفاع کے ترجمان نے ایک درانداز کے مارے جانے کی تصدیق کی۔

ترجمان نے کہا”17/18 نومبر 2022 کی درمیانی رات تقریباً 2300 بجے، نوشہرہ سیکٹر (J&K) میں دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنایا گیا، جس میں ایک (عسکریت پسند) اس وقت مارا گیا جب اس نے ہماری بارودی سرنگ کو عبور کرکے داخل ہونے کی کوشش کی“۔

ترجمان نے مزید کہا کہ آج جنگجو کی لاش برآمد ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ آپریشن ابھی جاری ہے اور مزید تفصیلات بعد میں شیئر کی جائیں گی۔(ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آن لائن دھمکی کیس:کشمیر میں دس مقامات پر پولیس کے چھاپے

Next Post

سالانہ امتحانات کے بعد ہی نئے داخلوں کا عمل شروع ہوگا:دڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سالانہ امتحانات کے بعد ہی نئے داخلوں کا عمل شروع ہوگا:دڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر

سالانہ امتحانات کے بعد ہی نئے داخلوں کا عمل شروع ہوگا:دڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.