پیر, اگست 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سالانہ امتحانات کے بعد ہی نئے داخلوں کا عمل شروع ہوگا:دڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-19
in تازہ تریں
A A
سالانہ امتحانات کے بعد ہی نئے داخلوں کا عمل شروع ہوگا:دڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/19نومبر

ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر تصدق حسین کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر کے اسکولوں میں سالانہ امتحانات کے اختتام کے بعد ہی نئے داخلوں کا عمل شروع ہوگا۔

متعلقہ

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

حسین نے کہا کہ جہاں تک داخلہ فیس کا تعلق ہے وہی فیس وصول کی جائے گی جس کو فیس فیگزیشن کمیٹی مقرر کرے گی۔

ڈائریکٹر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔

حسین نے کہا”فی الوقت اسکولوں میں نئے داخلے نہیں ہوں گے یہ داخلے مارچ میں امتحانات کے اختتام کے بعد ہی ہوں گے “۔ان کا کہنا تھا کہ محکمے کی طرف سے نئے داخلوں کے سلسلے میں ہدایات جاری کی گئی ہیں جو امتحانات کے بعد ہی ہوں گے ۔

حسین نے کہا کہ جہاں تک داخلہ فیس کا تعلق ہے تو جو فیس فیگزیشن کمیٹی فیس مقرر کرے گی وہی وصول کیا جائے گا۔انہوں نے سرما کے مہینوں کے فیس کے بارے میں کہا کہ والدین کو بچوں کا ٹیوشن فیس ادا کرنا ہے انہیں کوئی دورسرا جیسے ٹرانسپورٹ فیس ادا نہیں کرنا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ محکمہ نے اسکولوں کو 15 سے مرحلہ وار طریقے سے ہیٹنگ بند وبست فراہم کرنا شروع کیا ہے ۔

بتادیں کہ وادی کشمیر میں امسال اول سے بارہویں جماعت کے امتحانات مارچ سیشن میں منعقد ہوں گے جو پہلے نومبر دسمبر سیشن میں منعقد کوا کرتے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں دراندازی کی کوشش ناکام‘جنگجو ہلاک:فوج

Next Post

جب بھی اسمبلی الیکشن ہوگا ‘ میں لڑوں گا :ڈاکٹر فاروق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان
اہم ترین

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
پاکستان:عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے بغیر پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی
اہم ترین

’پارلیمنٹ میں اسی اجلاس کے دوران بل پیش اور منظور ہونے کا رجحان بڑھا‘

2026-08-23
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

’آئی آئی ایم جموں سرحدی معیشتوں پر تحقیق کو ترجیح بنائے‘

2026-08-23
ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی  میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات

2026-08-23
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

منتخب نمائندوں کا احترام ہی نہ ہو تو انتخابات کا کیا فائدہ؟چودھری

2026-08-23
اہم ترین

کشتواڑ میں کم سن بچی سے مبینہ  عصمت دری، حمل گرانے کی کوشش کے بعد موت، استاد گرفتار

2026-08-23
Next Post
ڈاکٹر فاروق این سی صدارت سے مستعفی نہیں ہو ئے :عمرعبداللہ

جب بھی اسمبلی الیکشن ہوگا ‘ میں لڑوں گا :ڈاکٹر فاروق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.