ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

رو س یوکرین اناج راہداری سمجھوتہ: ترکیہ اور صدراردگان کے بغیر یہ کام ممکن نہیں تھا؍اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-19
in عالمی خبریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن///
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے، روس اور یوکرین کے درمیان اناج راہداری سمجھوتے کی معیاد میں توسیع کے بعد صدر رجب طیب ایردوان اور ترکیہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہے کہ ” ان کی فراخ دِلی اور عزم کے بغیر یہ کامیابی ممکن نہیں تھی”۔روس۔ یوکرین اناج راہداری سمجھوتے کی معیاد میں 120 روزہ اضافے کے بعد گٹرس نے جاری کردہ ٹویٹ میں اس پیش رفت پر اظہارِ ممنونیت کیا اور صدر رجب طیب ایردوان اور ترکیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ ” اُن کی فراخ دِلی اور عزم نہ ہوتا تو یہ پیش رفت ہرگز ممکن نہیں تھی۔ استنبول، غیر معمولی سفارتی کامیابیوں میں مرکزی حیثیت کو برقرار رکھے ہوئے ہے”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ میں آگ بھڑکنے سے سات بچوں سمیت21 افراد جاں بحق

Next Post

امریکا اور سعودی وزارت دفاع میں عسکری شعبے میں تعاون اور خطے کے چیلنجز پر تبادلہ خیال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
سعودی عرب۔ امریکی ثالثی سے سوڈانی فوج اور سیاسی قوتوں میں مذاکرات

امریکا اور سعودی وزارت دفاع میں عسکری شعبے میں تعاون اور خطے کے چیلنجز پر تبادلہ خیال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.