ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران کی مارکیٹ میں فائرنگ

سیکورٹی اہلکاروں سمیت7افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-18
in عالمی خبریں
A A
یورپی پولیس کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائی، درجنوں گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

تہران///
ایران کے جنوب مغربی علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت7افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے جنوب مغربی شہر ایذہ میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے ایک مارکیٹ میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
گزشتہ ماہ ایران میں ایک مزار پر حملے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ داعش نے مزار پر حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ و جنوبی کوریا ہوش کریں،ہمارا ردعمل غضبناک ہوگا: شمالی کوریا

Next Post

دراس میں مسجد میں آتشزدگی کے واقعہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

دراس میں مسجد میں آتشزدگی کے واقعہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.