پیر, اگست 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو باہر کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-15
in کھیل
A A
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ونڈیز نے اپنی شکست کا سلسلہ ختم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار

چین کے پانچ کھلاڑی یو ایس اوپن کے مینز سنگلز مین ڈرا میں شامل ہوں گے

ویلنگٹن//نیوزی لینڈ نے ہندوستان کے خلاف وائٹ بال سیریز میں اپنے دو تجربہ کار کھلاڑیوں کو ڈراپ کر دیا۔
بلیک کیپس نے ہندوستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس کی قیادت کین ولیمسن کریں گے۔ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ رہنے والے تجربہ کار مارٹن گپٹل اور فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ کو ہندوستان کے خلاف سیریز سے باہر کر دیا گیا ہے۔مارٹن گپٹل کی جگہ جارحانہ بلے باز فن ایلن کو شامل کیا گیا ہے جو ورلڈکپ میں بھی ٹیم کا حصہ تھے۔ فن ایلن ون ڈے اسکواڈ کا حصہ بھی ہوں گے۔
ٹرینٹ بولٹ کو نیوزی لینڈ بورڈ کے سینٹرل کنٹریکٹ ختم کرنے پر شامل نہیں کیا گیا۔ کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ ٹرینٹ بولٹ اور مارٹن گپٹل کو باہر کرنے کا فیصلہ مشکل تھا۔ان کا کہنا تھا کہ اگست میں جب بولٹ نے معاہدہ ختم کیا تو ہم نے فیصلہ کیا کہ ان کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا جو سینٹرل یا ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں شامل ہیں۔
واضح رہے کہ نیوزی لینڈ اور ہندوستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کا آغاز 18 نومبر جمعہ سے ہو گا جب کہ تین میچوں کی ون ڈے سیریز 25 نومبر سے کھیلی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہین شاہ آفریدی کی انجری کا تنازع پھر کھڑا ہو گیا

Next Post

انگلینڈ کو ورلڈ کپ کیلئے اسٹوکس سے ون ڈے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی امید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار
کھیل

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار

2026-08-22
کھیل

چین کے پانچ کھلاڑی یو ایس اوپن کے مینز سنگلز مین ڈرا میں شامل ہوں گے

2026-08-22
ساتوک-چراغ باہر، تریسا-گایتری کا تمغہ یقینی
کھیل

ساتوک-چراغ باہر، تریسا-گایتری کا تمغہ یقینی

2026-08-22
گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی
کھیل

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

2026-08-21
مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے
کھیل

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

2026-08-21
مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی
کھیل

مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

2026-08-21
کھیل

اے ایف سی چیلنج لیگ 2026-27 ڈرا: ایف سی گوا گروپ سی میں

2026-08-21
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا
کھیل

آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا

2026-08-21
Next Post
انگلش ٹیم کا 15 سال بعد اہم کھلاڑیوں کے بغیر پاکستان پہنچے کا امکان

انگلینڈ کو ورلڈ کپ کیلئے اسٹوکس سے ون ڈے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی امید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.