منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بادام واری میں چاقو حملے کے واقعہ میںملوث۶ملزمان گرفتار :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-31
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
جموںکشمیر کی راجدھانی سرینگر کے بادام واری رعناواری علاقے ۲۸مارچ کی شام دو گروپوں کے درمیان توتو میں میں شروع ہوئی جس نے جھگڑے کا رخ اختیار کیا جس دوران تیز دھار والے ہتھیار کا آزادانہ طورپر استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں دو نوجوان زخمی ہوئے ۔
پولیس نے کارروائی عمل میں لاکر چاقو حملے میں ملوث چھ ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ۲۸مارچ۲۰۲۲کی شام کو بادام واری سرینگر کے باہر نوجوانوں کے دو گروپوں کے درمیان کسی بات پر تو تو میں میں شروع ہوئی جس نے جھگڑے کا رخ اختیار کیا۔انہوں نے بتایا کہ جھگڑے کے دوران چاقو سے حملہ کیا گیا جس وجہ سے دو نوجوان زخمی ہوئے جنہیں بعد میں صدر ہسپتال اور سکمز منتقل کیا گیا۔
زخمیوں کی شناخت طاریق احمد شیخ ولد بشیر احمد ساکن رڈہ پورہ خانیار اور ارشید احمد شیخ ساکن احمدا کدل شیخ کالونی حول کے بطور ہوئی ہے ۔
پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۲/۱۹زیر دفعات ۱۴۸‘۱۴۷‘۳۲۵‘۳۰۷آئی پی سی کے تحت رعناواری پولیس تھانہ میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔
ترجمان کے مطابق کئی مشتبہ نوجوانوں کو پوچھ تاچھ کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا جس دوران چھ کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ اس جھگڑے کا حصہ رہے ہیں جنہیں بعد میں گرفتار کیا گیا ۔
گرفتار شدگان کی شناخت دانش احمد شیخ ولد مشتاق احمد ساکن شیخ کالونی حول، فرہان احمد میر ولد غلام نبی میر ساکن کاکہ محلہ نوہٹہ ، شاہ زیب الطاف آہنگر ولد محمدا لطاف آہنگر ساکن گوجوارہ نوہٹہ ، ارباز احمد بٹ ولد محمد الطاف بٹ ساکن مخدوم صاحب نوہٹہ ، توقیر صادق گوجری ولد محمد صادق گوجری ساکن رڈہ پورہ خانیار اور وسیم احمد ڈار ولد غلام احمد ڈار ساکن کاکہ محلہ نوہٹہ کے بطور کی گئی ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ گروپوں سے وابستہ مزید کئی ملزمان کی شناخت مکمل ہو چکی ہے اور اُنہیں بھی بہت جلد گرفتار کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں ۲۸ ؍اور جموں صوبے میںدو نئے مثبت معاملات درج ‘کوئی تازہ موت نہیں

Next Post

اے سی بی نے ایگزیکٹیو انجینئر کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا

اے سی بی نے ایگزیکٹیو انجینئر کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.