اتوار, جولائی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کانگریس کو چھوڑ کر جانے والی نہیں ہوں: نینسی پیلوسی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-15
in عالمی خبریں
A A
نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر کشیدگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ بچوں اور بھوکے لوگوں کا قبرستان بن چکا ہے انروا چیف

بنگلا دیش: سابق پولیس سربراہ کا انسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف

واشنگٹن///
کانگریس کی ہاوس سپیکر نینسی پیلوسی نے وسط مدتی انتخاب کے بعد اعلان کیا ہے کہ وہ کانگریس کو چھوڑ کر جانے والی نہیں ہیں۔ انہوں نے یہ بات اتوار کے روز کہی ہے۔ وہ ڈیمو کریٹ ہیں اور اپنی جماعت کی طرف سے سپیکر منتخب ہوئی تھیں۔
اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ بطور ممبر کانگریس کا حصہ رہیں گی۔ ان کا یہ انٹرویو ان حالات میں سامنے آیا ہے جب ایوان نمائندگان میں یہ دوڑ جاری ہے کہ 435 نشستوں کے حامل اس ایوان کو کون کنٹرول کرے گا۔
تاہم ابھی کئی روز تک یہ بھاگ دوڑ جاری رہے گی کہ چیزیں کلئیر ہونے تک ابھی کئی روز لگ جائیں گے۔
ابھی تک مختلف امریکی ریاستوں سے نتائج کی آمد جاری ہے۔ زیادہ لبرل مانی جانے والی ریاست کیلیفورنیا انہی ریاستوں میں شامل ہے۔
واضح رہے 435 کے ایوان کی دو سو نشستیں اب تک ری پبلکن پارٹی کے ہاتھ لگی ہیں۔ جبکہ اکثریت ثابت کرنے کے لیے 218 نشستوں کی ضرورت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہ سلمان اور ولی عہد کا استنبول بم دھماکے پر ترکیہ کے صدر سے اظہار تعزیت

Next Post

جبری مذہب کی تبدیلی ’انتہائی سنگین‘ مسئلہ:سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ میں آج سے جنگ بندی شروع 
عالمی خبریں

غزہ بچوں اور بھوکے لوگوں کا قبرستان بن چکا ہے انروا چیف

2025-07-13
بنگلہ دیش بحران: شیخ حسینہ استعفیٰ دینے کے بعد ہندوستان روانہ
عالمی خبریں

بنگلا دیش: سابق پولیس سربراہ کا انسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف

2025-07-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا اقدام

2025-07-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

جبری مذہب کی تبدیلی ’انتہائی سنگین‘ مسئلہ:سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.