جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈاکٹرفاروق کی اکھلیش سے ملاقات

ملائم سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-13
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

لکھنو//
جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر‘ فاروق عبداللہ نے ہفتہ کو سماجو ادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو سے ملاقات کی اور ان کے والد‘ ملائم سنگھ کے انتقال پر اپنی تعزیت کا اظہار کیا۔
اکھلیش یادو سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعدفاروق عبداللہ نے کہا’’میں ملائم سنگھ یادو کے بہت قریب تھا اور ان سے ایک عرصے سے جان پہچان تھی۔ جب وہ ملک کے وزیر اعظم بننے والے تھے اس وقت میں نے کافی کوششیں کی تھیں۔لیکن ایسا ممکن نہیں ہوسکا‘‘۔
فاروق عبداللہ نے کہا کہ پارلیمنٹ میں ان کی اور ملائم سنگھ کی سیٹیں ایک ساتھ تھیں۔ان کے انتقال پرملال پر میں نہیں آسکا تھا۔آج میں نے اکھلیش یادو سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کی تسکین کیلئے دعا گو ہوں‘‘۔
سیاسی سوال کہ آیا مستقبل میں اکھلیش یادو تیسرے محاذ کی قیادت کرسکتے ہیں پر انہوں نے کہا’’اس پر میں آپ کے سامنے کچھ نہیں کہ سکتا۔ جب آل پارٹی میٹنگ منعقد ہوگی تو ہم اس پر تبادلہ خیال کریں گے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر جلسے میںبخاری کا مرکز سے یو ٹی کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

Next Post

ایس آئی بھرتی گھوٹالہ:۲۴ ملزمان کیخلاف چارج شیٹ داخل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:جموں اور سرینگر میں سی بی آئی کے چھاپے

ایس آئی بھرتی گھوٹالہ:۲۴ ملزمان کیخلاف چارج شیٹ داخل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.