جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یواےای میں ٹریفک جرمانوں پر 50 فیصد رعایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-13
in عالمی خبریں
A A
یواےای میں ٹریفک جرمانوں پر 50 فیصد رعایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

متحدہ عرب امارات//
متحدہ عرب امارات میں ٹریفک جرمانوں پر 50 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا گیا۔
اماراتی میڈیا کے مطابق ریاست عجمان کی پولیس نے یواےای بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ہونے والے جرمانوں میں 50 فیصد تک رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔
عجمان پولیس کے کمانڈرانچیف میجر جنرل شیخ سلطان بن عبداللہ النعیمی کا کہنا ہے کہ جرمانوں میں رعایت کا آغاز 21 نومبر 2022 سے ہوگا اور یہ سہولت 6 جنوری 2023 تک جاری رہے گی۔ان کا کہنا ہے کہ اس کمی کا اطلاق 11 نومبر سے پہلے کی جانے والی تمام ٹریفک خلاف ورزیوں پر ہوگا۔پولیس نے سنگین خلاف ورزیوں پر کوئی رعایت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
جس میں خطرناک ڈرائیونگ جس سے امن و مان کا خطرہ اور جانی نقصان کا اندیشہ ہو۔ ہیوی ٹریفک کا سگنل توڑنا اور اس مقام پر ٹرک کا اوورٹیک کرنا جہاں اوورٹیکنگ ممنوع ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تلنگانہ کے لوگ ‘فیملی فرسٹ’ نہیں ‘پیپل فرسٹ’ کی سیاست چاہتے ہیں: مودی

Next Post

امریکی صدر جو بائڈن کی مصری صدر سے اہم ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

امریکی صدر جو بائڈن کی مصری صدر سے اہم ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.