اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مالدیپ: عمارت میں آتشزدگی ، 11 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-10
in عالمی خبریں
A A
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

مالے//
مالدیپ کے دارالحکومت مالے کی ایک رہائشی عمارت میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آگ ایک رہائشی عمارت میں لگی جس کی بالائی منزل سے 11افراد کی جھلسی ہوئی لاشیں برآمد ہوئیں، متاثرہ عمارت میں زیادہ تر تارکین وطن مزدور رہائش پذیر تھے۔
رپورٹس کے مطابق آگ عمارت کے گیراج میں لگی تھی جہاں گاڑیوں کی مرمت کا کام کیا جاتا ہے۔
فائر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آگ کی شدت کی وجہ سے صورتحال پر قابو پانے میں چار گھنٹےکا وقت لگا۔
مالدیپ میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر نے اپنے ٹوئٹر پر تصدیق کی کہ حادثے میں مرنے والوں میں 8 افراد بھارتی شہری ہیں ۔
بھارتی ہائی کمشنر نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ہمیں مالے میں ہونے والے آتشزدگی کے واقعے میں جانی نقصان پر دکھ ہوا ہے، جس میں بھارتی شہری بھی شامل ہیں۔
انہوں نے مزید لکھا کہ لاشوں کی حوالگی سے متعلق ہم مالدیپ کی انتظامیہ سے رابطے میں ہیں۔بھارتی ہائی کمشنر نے رابطے کیلئے اپنا نمبر بھی شیئر کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس کا اپنے فوجیوں کو یوکرین کے شہرخرسون سے انخلا کا حکم

Next Post

یوکرین میں ایک لاکھ سے زائد روسی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے: امریکی کمانڈر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
اقوام متحدہ نے یوکرین میں روس کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی

یوکرین میں ایک لاکھ سے زائد روسی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے: امریکی کمانڈر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.