جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکا نے گناتیلاکا کے خلاف عصمت دری کے الزام پر آسٹریلیا سے معافی مانگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-10
in کھیل
A A
زیادتی کا الزام، سری لنکن کرکٹر کی ضمانت کی درخواست مسترد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کولمبو، // سری لنکا کے وزیر کھیل روشن رانا سنگھے نے دانوشکا گناتیلاکا کے خلاف عصمت دری کے الزام پر آسٹریلیا کی حکومت، وہاں کے لوگوں، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور متاثرہ لڑکی سے معافی مانگی ہے۔
اخبار ڈیلی مرر نے رانا سنگھے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، "کھیلوں کے امور کے ذمہ دار وزیر کی حیثیت سے، میں معافی مانگنا چاہتا ہوں۔
ہوں۔”
رانا سنگھے نے کہا کہ جانچ غیر جانبدارانہ انداز میں کی جانی چاہئے اور ان کی حکومت کو سری لنکا کی حکومت کی حمایت حاصل ہوگی۔رانا سنگھے نے کہا، "میں (معاملے کے بارے میں) بہت فکر مند ہوں اور اپنے ملک اور اس کے لوگوں کی جانب سے ضروری کارروائی کرنے کی ذمہ داری قبول کروں گا۔
واضح رہے کہ گناتیلاکا کو اتوار کو سڈنی میں ایک خاتون کی عصمت دری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ پٹھوں کی انجری کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہو گئے تھے، لیکن وہ آسٹریلیا میں ٹیم کے ساتھ رہے۔ آسٹریلیا کی ایک عدالت نے پیر کو گناتیلاکا کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئرلینڈ کی شکست کے بعد اچھی واپسی کی: بٹلر

Next Post

قطرمیں منعقد ہونے والے فٹبال عالمی کپ 2022کے پروگرام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا

قطرمیں منعقد ہونے والے فٹبال عالمی کپ 2022کے پروگرام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.