ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہماری فوج جنگ کیلئے تیار رہے: چینی صدر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-09
in عالمی خبریں
A A
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

بیجنگ//
چینی صدر ژی جن پنگ نے کہا ہے کہ ہمارا ملک سلامتی کے حوالے سے عدم استحکام اور بے یقینی سے دوچار ہے جس کے لیے ہمیں اپنی فوج کی صلاحیتوں کو بڑھانے اور انہیں جنگ کےلیے تیار رکھنے کی ضرورت ہے۔
چین کے سرکاری ٹی وی چینل سی سی ٹی وی کےمطابق، صدر جی پنگ نے گزشتہ روز چینی فوج کی کمان گاہ یعنی مرکزی عسکری کمیشن کا دورہ کیا ۔
چینی صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہماری فوج کو اس وقت کٹھن ذمہ داریوں کا سامنا ہے جس کے لیے ہمیں اپنی تمام تر توجہ فوج کی جنگی صلاحیتوں کو بڑھانے اور انہیں جنگ کےلیے تیار رکھنے کی ضرورت ہے۔
شی جن پنگ نے کہا کہ دنیا اس وقت تیزی سے تبدیلی کے دور سے گز رہی ہے۔چینی فوج ملکی سلامتی،بقا اور مفادات کی محافظ ہے جبکہ عوام اور پارٹی بھی اس سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں سے واقف ہے ۔
اس دورے کے دوران فوجی وردی میں ملبوس چینی صدر نے کہا کہ سال 2027 تک ہمیں اپنی فوج کو دنیا کی بہترین عسکری صلاحیتوں کی حامل فوج بنانا ہوگا جس کےلیے حکومت ہر ممکنہ کوشش کرے گی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس نے سیکولرازم کا مطلب ہندو مذہب کی توہین بنا دیا: بی جے پی

Next Post

برطانوی وزیراعظم کا نیٹو میں کردار جاری رکھنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
ہندوستان-برطانیہ ایف ٹی اے پر بات چیت میں پیش رفت ہوگی: سنک

برطانوی وزیراعظم کا نیٹو میں کردار جاری رکھنے کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.