ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم مودی بنگلورو ہوائی اڈے کے نئے ٹرمینل 2 کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-09
in قومی خبریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو بنگلورو میں کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 2 کا افتتاح کریں گے ، جس کے بعد ہوائی اڈے کی گنجائش دوگنی سے زیادہ ہو جائے گی۔
تقریباً 5000 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے ٹرمینل 2 کے افتتاح کے ساتھ ہی چیک ان اور امیگریشن کاؤنٹرز کی تعداد دوگنی ہو جائے گی۔ اس سے ہوائی اڈے کی سالانہ گنجائش پانچ سے چھ کروڑ مسافروں کی ہو جائے گی، جو اس وقت تقریباً ڈھائی کروڑ مسافر سالانہ ہے ۔
ٹرمینل 2 کا ڈیزائن سٹی آف گارڈنز، بنگلور کے لیے وقف کیا جائے گا اور مسافروں کو باغیچے میں چہل قدمی جیسا تجربہ ہو گا۔ مسافروں کو دس ہزار مربع میٹر سے زیادہ کی سرسبز و شاداب دیواروں، ہینگنگ گارڈن اور آؤٹ ڈور گارڈن کے درمیان چلنے کا احساس ہوگا۔ یہ باغات دیسی ٹیکنالوجی سے تعمیر کیے گئے ہیں۔
کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا پورا کیمپس 100 فیصد قابل تجدید توانائی استعمال کرتا ہے اور ٹرمینل 2 بھی اسی اصول پر ڈیزائن کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھنکھڑ نے اتراکھنڈ کی خوشحالی اور ترقی کی خواہش کی

Next Post

تیز رفتار معلومات کا تبادلہ، شفافیت نے بدعنوانی کو روکا: برلا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا

تیز رفتار معلومات کا تبادلہ، شفافیت نے بدعنوانی کو روکا: برلا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.