جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دلچسپ ہوگا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیمی فائنل کا مقابلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-09
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

سڈنی//محنت سے زیادہ قسمت کی وجہ سے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچی بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان، بدھ کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے رادے سے اگرے گی دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا سیمی فائنل میچ 9 نومبر کو دوپہر 1.30 بجے کھیلا جائے گا۔ اعداد و شمار کے لحاظ سے پاکستان کا پلڑا بھاری نظر آرہا ہے لیکن ورلڈ کپ میں اب تک اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی نیوزی لینڈ کے خلاف اس کا راستہ آسان نہیں ہوگا۔ اب تک کھیلے گئے تمام ٹی 20 ورلڈ کپ میں دونوں ٹیموں کے درمیان یہ ساتواں مقابلہ ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اب تک کے میچوں میں پاکستان نے کیوی ٹیم کے خلاف چار مرتبہ کامیابی حاصل کی ہے جبکہ دو مرتبہ اسے شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے عین قبل گھر پر نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیتنے والی بابر کی ٹیم پہلے ہی نفسیاتی برتری حاصل کر چکی ہے۔ سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم اس کا فائدہ اٹھانے کی بھرپور کوشش کرے گی۔ پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات ہفتے کی شام تک تاریک رہے لیکن اتوار کی صبح نے ان کے لیے امید کی کرن روشن کر دی جب نیدرلینڈز نے زبردست الٹ پلٹ کرتے ہوئے مضبوط جنوبی افریقہ کو 13 رن سے شکست دی۔ اب صرف پاکستان کے لیے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنا باقی تھا اور بابر اعظم کی ٹیم، جسے اہم میچ جیتنے کی عادت ہے، نے اسے ممکن بنایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن، سیاسی جماعتوں کی نعرہ بازی

Next Post

روی ایشون نے خود ہی بتادیا کہ وہ کپڑے کیوں سونگھ رہے تھے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

2026-06-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

2026-06-05
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
Next Post
ایشون آل ٹائم گریٹ بائولر نہیںراشد لطیف نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

روی ایشون نے خود ہی بتادیا کہ وہ کپڑے کیوں سونگھ رہے تھے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.