جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دہلی میں اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی کانفرنس شروع

وزیر دفاع کانفرنس سے ۱۰ نومبر کو خطا کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-07
in اہم ترین
A A
دہلی میں اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی کانفرنس شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

نئی دہلی//
مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ فوجی تعطل سمیت مختلف سیکورٹی چیلنجوں اور ان سے نمٹنے کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کرنے کیلئے پیر کو یہاں فوج کے اعلیٰ کمانڈروں کی کانفرنس شروع ہوئی۔
اس پانچ روزہ کانفرنس میں مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے فوج کو مضبوط اور اہل بنانے کے حوالے سے بھی گہرائی سے بات چیت کی جائے گی۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ۱۰نومبر کو فوجی کمانڈروں سے خطاب کریں گے ۔ اس کے علاوہ چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور بحریہ اور فضائیہ کے سربراہان بھی اعلیٰ فوجی کمانڈروں کے ساتھ موجودہ سکیورٹی صورتحال اور مسلح افواج کی ضروریات کے بارے میں اپنے خیالات پیش کریں گے ۔ اس دوران تینوں فوجوں کے درمیان ہم آہنگی اور تال میل بڑھانے کے اقدامات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
دیگر طے شدہ سرگرمیوں کے علاوہ، کچھ سلگتے ہوئے موضوعات جیسے کہ عصری ہند،چین تعلقات اور ٹیکنالوجی پر مبنی قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز پر بھی کانفرنس میں گہرائی سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
فوج کے اعلیٰ کمانڈروں کی کانفرنس سال میں دو بار ہوتی ہے اور اس میں تمام بڑے کمانڈرز اور اعلیٰ فوجی افسران شریک ہوتے ہیں۔ کانفرنس میں فوج سے متعلق امور پر گہرائی سے بات چیت کے بعد اہم پالیسی فیصلوں کا خاکہ تیار کیا جاتا ہے ۔
کانفرنس کے دوران، تمام سینئر فوجی کمانڈر ابھرتے ہوئے سیکورٹی چیلنجوں اور انتظامی امور پر گہرائی سے غور و خوض کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہنر خوشحالی اور مواقع کا پاسپورٹ ہے :راجیو چندر شیکھر

Next Post

ای ڈبلیو ایس کا۱۰فیصد ریزرویشن جاری رہیگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

2025-07-03
ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ
اہم ترین

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

2025-07-03
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
اہم ترین

مرکزی وزیر شیوراج سنگھ ۳اور۴جولائی کو جموں کشمیر کا دورہ کریں گے

2025-07-03
’ملک میں اچانک ہونے والی اموات کارونا ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘
اہم ترین

’ملک میں اچانک ہونے والی اموات کارونا ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘

2025-07-03
کشمیر سے امرناتھ یاتراکا آج آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاتراکا آج آغاز

2025-07-03
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

2025-07-02
ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
اہم ترین

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

2025-07-02
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
اہم ترین

جھلستا کشمیر :جون ۲۰۲۵،۱۸۹۲ کے بعد سرینگر کادوسرا گرم ترین مہینہ رہا

2025-07-02
Next Post
ای ڈبلیو ایس کا۱۰فیصد ریزرویشن جاری رہیگا

ای ڈبلیو ایس کا۱۰فیصد ریزرویشن جاری رہیگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.