ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سیمی فائنل سے قبل انگلینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا

ڈیوڈ ملان ہندوستان کے خلاف سیمی فائنل سے ہوسکتے ہیں باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-07
in کھیل
A A
سیمی فائنل سے قبل انگلینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ایڈلیڈ//انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی نے کہا ہے کہ ان کے ساتھی اور بائیں ہاتھ کے بلے باز ڈیوڈ ملان ہندوستان کے خلاف 10 نومبر کو یہاں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل سے باہر رہ سکتے ہیں۔بی بی سی نے پیر کے روز یہ اطلاع دی۔ سابق عالمی نمبر ایک ٹی-20 بلے باز ڈیوڈ ملان سری لنکا کے خلاف انگلینڈ کے آخری سپر 12 میچ کے دوران انجری کا شکار ہو گئے۔ ملان نے انجری کی وجہ سے بیٹنگ بھی نہیں کی۔ انگلینڈ نے اس میچ میں چار وکٹوں سے جیت درج کی۔بی بی سی نے معین علی کے حوالے سے کہا کہ: "ظاہر ہے ملان ایک بڑے کھلاڑی ہیں۔ کئی سالوں سے وہ ہمارے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ مجھے نہیں معلوم، لیکن سچ پوچھیں تو حالات بہت اچھے نہیں لگ رہے ہیں۔ اس کا کل اسکین ہوا تھا۔ ہم ابھی زیادہ نہیں جانتے لیکن مجھے نہیں لگتا کہ حالت بہت اچھی ہے۔”انہوں نے کہا کہ اگر ملان ہندوستان کے خلاف نہیں کھیلتے ہیں تو فلپ سالٹ ان کی جگہ ٹیم الیون میں شامل ہوسکتے ہیں۔ تاہم بیٹنگ آرڈر میں نمبر تین کا کردار ادا کرنے کے لیے بین اسٹوکس پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔ اسٹوکس نے سری لنکا کے خلاف بھی یہی کردار ادا کیا۔معین نے سیمی فائنل سے پہلے کہا تھا کہ ان کی ٹیم ہندوستان سے کمزور ہے۔انہوں نے کہا، “انگلینڈ ایک کمزور ٹیم ہے (ہندوستان کے مقابلے)۔ ہندوستان پچھلے ایک سال سے اچھا کھیل رہا ہے اور اگر آپ صرف ٹورنامنٹ کو دیکھیں تو وہ اچھا کھیل رہا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ ہم ہندوستان کے مقابلے میں تھوڑا پیچھے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈ ل جھیل کی موت کا اصل ذمہ دار

Next Post

ہر کوئی فائنل میں پاک بھارت کو دیکھنا چاہے گا: شین واٹسن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق

ہر کوئی فائنل میں پاک بھارت کو دیکھنا چاہے گا: شین واٹسن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.